الجھن

یاسر ہدایت

محفلین
بڑی الجھن ہوئی تھی جب۔۔۔۔
بائیولوجی کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب جسم کے سیل
فزکس کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب بیٹری
اکنامکس کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب فروخت
ہسٹری کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب جیل
آئ ٹی کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب موبائیل
تعلیم ہی چھوڑ دی جناب یہ سوچ کرکہ ایک سکول میں پانچ استاد ہی متفق نہیں ہیں تو وہاں سبق پڑھ کر کیا حاصل ہوگا۔
اور سچا علم تو تب ملا جب رفیقہ حیات نے سمجھایا کہ،

سَیل کا مطلب ہے "ڈسکاؤنٹ"
:laugh1:
 
Top