متأسفانہ، مجھے گفتاری عربی لہجے تو ایک طرف، فی الحال معیاری کتابی عربی بھی درستی سے نہیں آتی۔ اِسی لیے نغمۂ ہٰذا کے کلمات اور اُن کا ترجمہ نہیں لکھا تھا۔ میرا ارادہ تھا کہ جب عربی زبان پر تسلط ہو جائے گا تو اِس کا ترجمہ خود کروں گا، امّا (لیکن) آپ کی فرمائش پر نیٹ کی مدد سے کلمات اور ترجمہ زیر میں لکھ رہا ہوں:کاش کہ بول اور ان کا ترجمہ بھی دستیاب ہوتا