الاسکا اور قرب و جوار

زیک

ایکاروس
409716_10150916443926082_713845575_n.jpg
 
زیک

ایکاروس
زیک الاسکا اور بچارٹ گارڈنز میں تو ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ کا فاصلہ ہے۔ قرب و جوار کچھ مبالغہ نہیں؟ :)
ہم کروز شپ میں ایک ہی سفر میں گئے تھے اسی مناسبت سے اکٹھی پوسٹ کی ہیں۔ آپ کہتے ہیں تو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو انتظامیہ سے درخواست کی جا سکتی ہے۔
 
زیک

ایکاروس
اور یوں الاسکا کا سفر مکمل ہوا۔

مگر انہی چھٹیوں میں ہم نے ریاست واشنگٹن کی بھی سیر کی۔ اس کی تصاویر ایک علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم کروز شپ میں ایک ہی سفر میں گئے تھے اسی مناسبت سے اکٹھی پوسٹ کی ہیں۔ آپ کہتے ہیں تو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو انتظامیہ سے درخواست کی جا سکتی ہے۔
میرا خیال تھا کہ چونکہ بچارٹ گارڈنز اتنی مشہور جگہ ہے، اسے بھی کچھ پبلسٹی الگ سے مل جاتی :) تاہم اکٹھا رہنے دیں کہ ایک ہی سفر تھا تو انہیں کیا الگ الگ کرنا :)
 
Top