میرا خیال تھا کہ چونکہ بچارٹ گارڈنز اتنی مشہور جگہ ہے، اسے بھی کچھ پبلسٹی الگ سے مل جاتیہم کروز شپ میں ایک ہی سفر میں گئے تھے اسی مناسبت سے اکٹھی پوسٹ کی ہیں۔ آپ کہتے ہیں تو الگ تھریڈ میں منتقل کرنے کو انتظامیہ سے درخواست کی جا سکتی ہے۔
واشنگٹن کی سیرمگر انہی چھٹیوں میں ہم نے ریاست واشنگٹن کی بھی سیر کی۔ اس کی تصاویر ایک علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔