اقبال کے فلسفہ خودی پر قسط وار بلاگ کیسے لکھوں؟ تجاویز درکار ہیں؟

aamir zulfiqar

محفلین
میں اقبال کے فلسفہ خودی پر قسط وار بلاگنگ کے لیے آپ احباب کی تجاویز چاہتا ہوں۔۔ اقبال کی کتب میرے پاس موجود ہیں۔۔ انہیں کس طرح سے ایک قسط وار بلاگ کی شکل میں لکھا جائے کہ اقبال کا پیغام نوجوان نسل تک مفید اور دلچسپ انداز میں پہنچایا جا سکے؟
 
میرے خیال کے مطابق تو بہت سے لوگ ایسا کر چکے ہیں مگر نوجوان نسل کو شاعری سے کوئی خاص دلچسبی نہیں ہے۔
قطع نظر اس سے فلسفہء خودی کوئی نئی چیز تو ہے نہیں۔ یہ صوفیا کے "جس نے خود کو پہچانا اس نے رب کو پہچانا" کی ہی ایک شکل ہے۔
 
احسان اللہ

محفلین
میں اقبال کے فلسفہ خودی پر قسط وار بلاگنگ کے لیے آپ احباب کی تجاویز چاہتا ہوں۔۔ اقبال کی کتب میرے پاس موجود ہیں۔۔ انہیں کس طرح سے ایک قسط وار بلاگ کی شکل میں لکھا جائے کہ اقبال کا پیغام نوجوان نسل تک مفید اور دلچسپ انداز میں پہنچایا جا سکے؟
آپ ایسے کریں پوسٹ بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پوسٹ کے لیبل میں قسط نمبر 1 ،لکھ دیں ۔۔۔۔پھر قسط نمبر 2 ،پھر قسط نمبر 3 ،پھر ان لیبلز کو ترتیب دیں لیں ۔۔۔۔۔قسط نمبر 1 ،2 ،3۔۔۔۔۔۔اس کے درمیان میں چاہے آپ کچھ اور پوسٹ بھی کرتے رہیں ۔۔۔۔۔۔لیبلز کے ذریعے آپ اس کی ترتیب درست کر لیں گے ۔۔۔۔
 
Top