اقبال کا پاکستان

محمدصابر

محفلین
مجھے اقبال کا پاکستان کی ترتیب وار ویڈیوز چاہیئیں
اس سلسلے میں پہلا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

اگر ترتیب وار مل جائےتو یہاں ربط دے دیں ورنہ رہنے دیں۔
شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
خیر تو ہے نا جناب کہیں آپ نے ڈاون لوڈ کر کے ویڈیوز ڈی وی ڈی بنا کر بیچنے کا تو نہیں سوچا ہے نا۔۔۔۔۔۔

آپ ایسے کریں یو ٹیوب پر سرچ کریں۔ اور اس کے سارے لنک آپ کو مل جائیں گے تھوڑی سی محنت عین عبادت ہے۔:notlistening:
 
Top