اقبال اور عورت: تبصرہ و تجاویز

الف نظامی

لائبریرین
آپ کا مضمون داد کا محتاج نہیں۔
ویسے ہے تو غیر متعلقہ لیکن پوچھ رہا ہوں اگر چند پشتو نعتیں آپکی نظر سے گذری ہیں تو فورم پر بھی لکھ دیجیے یا ربط ہو تو وہ بتا دیں۔
 

مسلم

محفلین
بھئی واہ مزہ آگیا!
کیا مضمون تھا۔۔۔۔
ویسے وہاب بھائی اپنی قابلیت تو بتائیں۔۔۔
میرے خیال میں تو آپ پی ایچ ڈی سے کم نھیں لگتے۔۔۔۔
اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی ہمت اور صلاحیت دے۔۔۔۔
آمین
 
Top