اف یہ سوالات.........................!!

محمداحمد

لائبریرین
کچھ لوگ انتظار کا کہہ گئے تھے
نیلم
نیرنگ خیال بھیا
مدیحہ گیلانی

تمت بالخیر

اس میں میرا نام تو ہے ہی نہیں۔۔۔۔! :p

یادِ ماضی عذاب ہے یارب​
چھین لے "ان" سے حافظہ "اُن" کا​

میں تو سمجھا تھا دو چار دن میں آپ بھول جائیں گی۔ ویسے آجکل ٹاپ ریٹڈ سوال پتہ ہے کونسا چل رہا ہے۔

یہ والا: "وہ کون سے سوالات ہیں جو عموما آپ سے پوچھے جاتے ہوں اور آپ کو کڑوے لگتے ہو؟" :D

ویسے ایک سوال میرا بھی ہے۔ "یار یہ ٹیگنگ کا آپشن کس نے شامل کیا ہے؟ :p"

باقی سوالات کے لئے تھوڑا سا اور انتظار کیجے۔:ROFLMAO:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس میں میرا نام تو ہے ہی نہیں۔۔۔ ۔! :p

یادِ ماضی عذاب ہے یارب​
چھین لے "ان" سے حافظہ "اُن" کا​

میں تو سمجھا تھا دو چار دن میں آپ بھول جائیں گی۔ ویسے آجکل ٹاپ ریٹڈ سوال پتہ ہے کونسا چل رہا ہے۔

یہ والا: "وہ کون سے سوالات ہیں جو عموما آپ سے پوچھے جاتے ہوں اور آپ کو کڑوے لگتے ہو؟" :D

ویسے ایک سوال میرا بھی ہے۔ "یار یہ ٹیگنگ کا آپشن کس نے شامل کیا ہے؟ :p"

باقی سوالات کے لئے تھوڑا سا اور انتظار کیجے۔:ROFLMAO:

:hurryup:
 

نیلم

محفلین
مجھےاُس وقت ہر سوال بُرالگتاہےجس ٹائم مجھےکوئی ٹینشن ہواور میراکسی سے بات کرنےکودل نہ چارہاہو.
 
Top