شمشاد
لائبریرین
میں نے آئس کی بات کی ہے۔ اچھا۔آپ خود تو یہی آئس کریم کھاتے ہوں گے نا!![]()
کریمیں تو ساری تمہارے پاس ہیں۔
میں نے آئس کی بات کی ہے۔ اچھا۔آپ خود تو یہی آئس کریم کھاتے ہوں گے نا!![]()
واللہ میرے پاس یہ سب نہیں ہیںمیں نے آئس کی بات کی ہے۔ اچھا۔
کریمیں تو ساری تمہارے پاس ہیں۔
اتنا تردد کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ تمہیں 5 روپے کی قلفی کھلا دی جائے۔
شکر ہے سستے میں ہی جان چھوٹ گئی۔
ارےے یہ تو بہت اچھا ہے![]()
![]()
اتنا ٹھیک ہے بھیاا