افغانستان

علی ذاکر

محفلین
آرے واہ یہ تو کمال ہو گیا اس طرح سے آپ جیت گئیں آپ کو صبا سوپ بنانے والوں کی طرف سے دو صابن دیئے جاتے ہیں !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے واقعی اس کی اشد ضرورت تھی اگر واقعی آپ دریا دل ہیں اور اس بات کا ثبوت آپ ہمیں دینا چاہتی ہیں تو دوسرا صابن بھی مجھے دے دیں پلیز !

مع السلام
 
Top