ابن توقیر
محفلین
افغانستان ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے۔اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے جن میں ویسٹ انڈیز کامیاب رہا۔
افغانستان کی طرف سے جاوید احمدی نے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ گل بدین جی نے 41 رنز بنائے۔
جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 149 رنز بناسکی۔یہ میچ افغانستان نے 63 رنز سے اپنے نام کیا۔
اس میچ میں افغانستان کے نوجوان باولر راشد خان نے نہ صرف اپنے کیرئیر کی بلکہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی چوتھے نمبر کی شاندار باولنگ کی۔راشد خان نے 8 اعشاریہ 4 اوورز میں 18 رنز دیے اور 7 وکٹیں اپنے نام کیں۔راشد خان 18 سال کے نوجوان سپنر ہیں۔
- پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹ سے اپنے نام کیا۔
- دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیل ایل میتھڈ سے ویسٹ انڈیز 29 رنز سے جیتا۔
- تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ سے فتح حاصل کی۔