افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز

افغانستان اور بنگلہ دیش نیوٹرل وینیو انڈیا میں 3 میچز پر مشتمل سیریز کھیل رہے ہیں-

آج پہلے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 167 رنز بنائے ہیں 8 وکٹوں پر-
 

ابن توقیر

محفلین
دوسرے میچ میں بنگلہ دیشں نے 135 کا ہدف دیا ہے-
افغانستان 5 اوورز کے 34 بنا کسی نقصان کے-

لگتا ہے افغان برادرز آج ہی سیریز نام کر لیں گے-
 

ابن توقیر

محفلین
میچ دلچسپ ہے کافی۔ 22 گیندوں پر 35 رنز ضرورت ہیں افغان شہزادوں کو۔ان کی سات وکٹیں محفوظ ہیں۔
 

یاز

محفلین
آج کا میچ بھی افغان ٹیم نے جیت لیا۔ دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ ٹیم کو ایک رن سے شکست۔
یوں افغانستان نے تین میچ کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
 
Top