افغانستان،میدان وردگ میں سپیشل فورسز کے مرکز پر حملہ

میدان،سپیشل فورس مرکز پر فدائین کا حملہ،190 ہلاک وزخمی



الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر میں سپیشل فورس مرکز پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجکر چالیس منٹ پر میدان شہر میں واقع کابل انتظامیہ کے اینٹلی جنس سروس کے مربوطہ سپیشل فورس کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے حملہ کیا۔ سب سے پہلے شہید فدائی مجاہد عبدالہادی حماد تقبلہ اللہ باشندہ صوبہ ہلمند نے بارود بھرے ٹینک کے ہمراہ حکمت عملی کے تحت مرکز میں داخل ہوا اور وہاں دھماکہ کروایا،جس سے مرکز مہندم اور تمام رکاوٹیں عبور ہوئیں اور ساتھ ہی ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس دو فدائین حافظ عبداللہ غزنوی اور حافظ اسداللہ جنید زابلی مرکز میں داخل ہو کر وہاں تعینات کرائے کے قاتلوں کو نشانہ بنایا۔



رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی فوجوں اور کمانڈو نے تین مرتبہ فدائین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور جھڑپوں کا سلسلہ تین گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 90 سپیشل فورس اہلکار ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ مرکز میں 200 سے 250 تک کمانڈو تعینات تھے، جو قرب وجوار صوبوں میں امریکی غاصبوں کے ہمراہ رات کے چھاپے مارتے اور عوام کو مالی و جانی نقصانات پہنچاتے، جنہیں مجاہدین نے نشانہ بنایا اور یہ سلسلہ ان شاءاللہ جارحیت کے اختتام تک جاری رہیگا۔
حوالہ:
الامارہ اردو ڈاٹ کام
http://alemarahurdu.com/?p=42562
 
آخری تدوین:
Top