افطاری

شمشاد

لائبریرین
:p:p:p:p
یہ تو بھائی آپ خود ہی پیچھے بیٹھے رہتے ہیں کے کوئی آپ کو کھانا ڈال دیں۔۔۔ ۔اب افطار ٹائم بھی کوئی اپنی پلیٹ چھوڑ کر کسی کو د یکھتا ہے۔
تکلف میں ہے تکلیف سراسر۔

وہ ناز پری کہاں ہے، وہ بھی خیال نہیں کرتی اپنے میاؤں کا۔
 
Top