افضل گرو

جس مقدمے میں انصاف کے تمام تقاضوں کے پورا ہونے پر شک نے دو بھارتی صدور کو افضل گرو کی پھانسی کی توثیق سے باز رکھا ۔وہ توثیق بالاخر تیسرے صدر نے کردی اور یوں سپریم کورٹ کے فیصلے کی یہ سطریں جیت گئیں کہ ’اگرچہ ملزم کے خلاف کوئی براہِ راست ثبوت نہیں۔اس کے باوجود سماج کا اجتماعی ضمیر تب ہی مطمئن ہوگا جب مجرم کو سزائے موت دی جائے۔ مزید از وسعت اللہ خان

افضل گرو کی پھانسی پاکستان اور پاکستانی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ یہ طمانچہ ان لوگوں کے منہ پر ہے جو قائد اعظم کو اپنا رہنما مانتے ہیں اور ان کا یہ قول مانتے ہیں کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔ ہماری شہ رگ کے بیٹے بلاثبوت پھانسی پر چڑھ رہےہیں ۔ افسوس
 
Top