افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

شمشاد

لائبریرین
بھلا بتاؤ تو یہ تعبیر اتنا کم کم کیوں آتی ہیں؟ کہیں ان کے مسٹر منع تو نہیں کرتے۔ اور ہاں انہوں نے آج تک اپنے کاکے کاکیوں کے متعلق کبھی کچھ نہیں بتایا۔ یہ کیا راز ہے؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ یہ بھی کوئی راز ہے پا جی ان کی کابینہ کے بارے میں‌مینوں بہت پہلے سے پتا ہے ،،،،،،،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا، لیکن مجھے تو معلوم ہی نہیں۔ ذرا تفصیل تو بتاؤ تا کہ اپوزیشن کی تکمیل ہو سکے۔
 

محمد نعمان

محفلین
بھئی کسی نے بطھی کسی کا کوئی راز بھی افشا نہیں کیا۔۔۔
کیوں بھلا۔۔۔کیا کسی کے پاس کچھ نہیں افشا کرنے کو۔۔۔
 

زینب

محفلین
ارے ہاں تعبیر کو چھوڑو اپنی پارٹی کی ہے جب جی چاہا آڑے ہاتھوں لیں گے

پا جی اپ زرہ سیدھے ہو کے بیٹھیں نا۔۔۔۔۔۔اپ کس خوشی میں چھپے بیٹھے ہیں
 
Top