افسانہ: تکمیل شدہ عنوانات

الف عین

لائبریرین
مکمل برقی کتب:
ایم مبین۔ ٹوٹی چھت کا مکان
نئ صدی کا عذاب
ترنم ریاض۔ یمبرزل
اردو کے مشہور افسانے۔ کتاب گھر کی اصل پیشکش۔ تصحیح جویریہ مسعود۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

افسانہ سیکشن میں حصہ لینے والوں سے گزارش ہے کہ جنہوں نے جو افسانے لائبریری کے لیے لکھے ہیں اور جو مکمل ہو چکے ہیں، ان افسانوں کے روابط اپنے اپنے تھریڈز (جو میں نے افسانہ سیکشن میں کھولے ہیں) اگر دے دیں تو کم از کم میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں گی۔ ہاں، اگر کوئی نہیں کر سکتا یا کوئی محفل پر نہیں آ رہا تو ان کے روابط میں پوسٹ کر دوں گی۔

بہت شکریہ۔

افسانہ سکیشن میں حصہ لینے والوں کے نام - - - اگر کسی کا نام رہ گیا ہو تو میں بعد میں شامل کر دوں گی۔

اعجاز اختر
شمشاد
ماوراء
حجاب
سیدہ شگفتہ
سارہ
سارا
رضوان
ایم مبین
 
Top