افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

x boy

محفلین
آپ گوگل پر "بکر حرام" کو تلاش کر لیجئے۔ اسلام کے نام پر کیا کرتے ہیں، آسانی رہے گی مقابلہ کرنے میں :)
کہنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ دونوں اطراف سے ظلم ہوتا ہے :)

لیکن ہم تو آپ کو بھائی کہتے نہیں تھکتے لیکن آپ ہیں کہ صرف مسلمان کی فالٹ ڈھونڈتے ہیں
اس کی وجہ میں جاننا چاہتا ہوں،،میں تو الحمد للہ آخری سانس تک مسلمانوں کا ساتھ دونگا،
اور تقدیر کے فیصلے پر امنا و صدقنا کہوںگا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لیکن ہم تو آپ کو بھائی کہتے نہیں تھکتے لیکن آپ ہیں کہ صرف مسلمان کی فالٹ ڈھونڈتے ہیں
اس کی وجہ میں جاننا چاہتا ہوں،،میں تو الحمد للہ آخری سانس تک مسلمانوں کا ساتھ دونگا،
اور تقدیر کے فیصلے پر امنا و صدقنا کہوںگا۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے عنوان غلط لکھا ہے۔ پورے براعظم افریقہ میں ایسا کچھ نہیں ہو رہا۔ دوسری بات یہ ہے کہ افریقہ کے چند ممالک میں ہی گڑبڑ ہے جہاں ہر مذہب کے نام لیوا دوسروں پر حملے کرتے ہیں۔ تیسری بات یہ ہے کہ آپ بتائیے کہ آپ نے میری تحریر پوری طرح پڑھی؟ گوگل کر کے دیکھا کہ بکر حرام والے کیا کرتے ہیں؟
 

x boy

محفلین
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے عنوان غلط لکھا ہے۔ پورے براعظم افریقہ میں ایسا کچھ نہیں ہو رہا۔ دوسری بات یہ ہے کہ افریقہ کے چند ممالک میں ہی گڑبڑ ہے جہاں ہر مذہب کے نام لیوا دوسروں پر حملے کرتے ہیں۔ تیسری بات یہ ہے کہ آپ بتائیے کہ آپ نے میری تحریر پوری طرح پڑھی؟ گوگل کر کے دیکھا کہ بکر حرام والے کیا کرتے ہیں؟

وہ تو مسواک کرکے قتال کرتے ہیں یہ رپورٹ نیوز میں دیکھا تھا لیکن کس کو کس وجہ سے کرتے ہیں یہ کلئر نہیں ہوا۔
 

x boy

محفلین
تو اس بارے بھی تفصیل سے سرچ کیجئے نا، ایک بے گناہ انسان کی جان ساری انسانیت کے برابر ہے نا؟
جناب پھر سے آپ سائٹ لے رہے ہیں بات ایک کی کرینگے یہ بکرم نے کام کیوں شروع کیا اسکی تفصیلات دیں نا۔۔
ڈاکٹرو نے منع کیا کہ گوگل کرکے بیماری کو اور بڑھادیتے ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ ایک لنک ہے جس کے مطابق
عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرق میں فائرنگ اور بم دھماکوں میں کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ دوسرا لنک ہے جس کے مطابق
نائجیریا میں عینی شاہدین کے مطابق شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جنگجوؤں نے ایک گاؤں پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے نائجیریا کے ایک گاؤں میں مردوں کے ایک گروپ کو گرفتار کر کے گولیاں مار دیں۔

یہ واقعہ نائجیریا کی ریاست بورنو میں واقعہ پیش آیا، جہاں کہ سینیٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ تازہ حملے میں 106 افراد ہلاک ہوئے۔

گاؤں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چند آدمیوں کو گولیاں ماری گئیں جب کہ دیگر کے گلے کاٹ دیے گئے۔
 

x boy

محفلین
1795692_371995172939305_1777031222_n.jpg
 

x boy

محفلین
عیسائی طالبان نے معصوم مسلمانوں پر قیامت ڈھادئے اور یہ حرام خور کافر لوگ صرف پاکستان کی طرف نظر کیے ہوئے ہیں کہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے۔
 

دوست

محفلین
اپیل ثانی ہے کوئی اللہ کا ولی جو یہاں مسجدوں میں ہونے والے بم دھماکوں تصاویر/ خبریں لگا سکے؟ پچھلے دس برس میں کتنی مسجدیں اس کُتی چیکے میں تباہ ہو چکی ہیں؟ نمازیوں پر چار حرف بھیجیں وہ کونسا مسلمان تھے، مسجدوں کی بات کریں۔ خونِ مسلم اگر اسلامی نام والے کنجروں کے ہاتھ سے بہے تو وہ حلال ہے۔ کعبے کی حرمت سے زیادہ خونِ مسلم کی حرمت والی حدیث ویسے ہی یہاں ساقط ہو جاتی ہے۔
 

ساجد

محفلین
اپیل ثانی ہے کوئی اللہ کا ولی جو یہاں مسجدوں میں ہونے والے بم دھماکوں تصاویر/ خبریں لگا سکے؟ پچھلے دس برس میں کتنی مسجدیں اس کُتی چیکے میں تباہ ہو چکی ہیں؟ نمازیوں پر چار حرف بھیجیں وہ کونسا مسلمان تھے، مسجدوں کی بات کریں۔ خونِ مسلم اگر اسلامی نام والے کنجروں کے ہاتھ سے بہے تو وہ حلال ہے۔ کعبے کی حرمت سے زیادہ خونِ مسلم کی حرمت والی حدیث ویسے ہی یہاں ساقط ہو جاتی ہے۔
حدیث ساقط کر دی جاتی ہے اور طالبان کے وکیل ساکت و صامت ہو جاتے ہیں :)
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ کو وسطی جمہوريہ افريقہ (سی اے آر) ميں مسلمانوں اور عيسائيوں کے خلاف حاليہ فرقہ وارانہ حملوں کے حوالے سے خاصی تشويش ہے ليکن امريکی حکومت کو دوسرے ممالک کے طرزعمل کے ليے ذمہ دار قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔ ہم يقینی طور پر اس فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے متمنی ہيں۔ ہم اس بات پر يقين رکھتے ہيں کہ وسطی جمہوريہ افريقہ کے لوگوں کو قوی عالمی حمايت اور حاليہ نامزد کردہ عبوری قيادت کی جانب سے فراہم کردہ موقع سے استفادہ کرنا چاہيے تا کہ حاليہ تنازعے کو ختم کر کے ايک مستحکم اور پرامن معاشرے کی جانب پيش قدمی کی جا سکے۔ اس کے علاوہ ہم وسطی جمہوريہ افريقہ کے ليے افريقی قيادت کی سربراہی ميں قائم کردہ عالمی سپورٹ مشن ايم – آئ- ايس-سی – اے، يورپی يونين اور فرانس کی جانب سے جاری کاوشوں ميں تعاون کے ليے ايم – آئ- ايس-سی – اے کے مزيد فوجيوں اور پوليس کی فوری تعنياتی کا مطالبہ کرتے ہيں۔ ہم سمجھتے ہيں کہ اس موقع پر تشدد کو روکنے کے ليے يہ انتہائ اہم قدم ہے۔

امريکہ، ديگر حکومتوں اور عالمی تنظيموں کے ساتھ مل کر عبوری حکومت کی کاوشوں کی حمايت جاری رکھے گا تا کہ تنازعے کو ختم کر کے ايک فعال رياست کو دوبارہ تشکيل ديا جا سکے۔ ہم وسطی جمہوريہ افريقہ ميں تمام فريقين کو اس کاوش ميں شموليت کی دعوت ديتے ہيں تا کہ انتقام کی بجائے مفاہمت کی جانب بڑھا جا سکے۔

يہ امر بھی توجہ طلب ہے کہ ہم مختلف طريقوں سے مدد فراہم کر رہے ہيں جس ميں برونڈی اور روانڈا کے فوجيوں کو ہوائ راستوں سے بانگوئ تک پہنچانا بھی شامل ہے اور ہم شناخت کردہ مزيد فوجيوں کی تربيت کے ساتھ ساتھ ان کو ليس کرنا اور ان کی نقل وحمل کا کام بھی جاری رکھيں گے۔ اس کے علاوہ ہم ہدف بنائے گئے ان عناصر کے خلاف قدغنوں کا انتظام بھی کر رہے ہيں جو صورت حال کو مزيد خراب کرنے کے ساتھ ساتھ تشدد کی رغ۔بت دے رہے ہيں يا اس ضمن ميں مدد فراہم کر رہے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

باباجی

محفلین
یہ آپس کا اختلاف ہی ہے جس کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے ۔۔۔ افریقہ میں تو عیسائی مسلمانوں اور مسلمان عیسائیوں کو مار رہے ۔۔
پاکستان میں مسلمان ہی مسلمان کو قتل کر رہا ہے ۔۔مسلمان ہی مسلمان سے لڑ رہا ہے ۔۔ مسلمان ہی مسلمان کو لوٹ رہا ہے ۔۔ مسلمان ہی مسلمان کی عزت کو پامال کر رہا ہے ۔
افریقہ میں مسلم و غیر مسلم کی یہ لڑائی سمجھ آتی ہے اور بھائی جان برادری ہی برادری کو سپورٹ کرتی ہے ۔۔ غیر مسلم تو ہیں ہی اسلام کے خلاف اور وہ اپنی برادری کو سپورٹ کریں گے ۔۔۔ ہم مسلمان کیا کر رہے ہیں ؟؟؟ ایک سپورٹ کرتا ہے تو دوجا مخالفت کرنے لگ جاتا ہے ۔
سب نے اپنی اپنی سمجھ کی عینک لگا رکھی ہے اور اسی کو سب کچھ سمجھ لیا ہے ۔
ہمیں سیکیولر اور مذہبی عینک اتار کر معتدل رویے کی عینک لگانی پڑے گی تک ہمیں اصل بات سمجھ آئے گی ۔
 

arifkarim

معطل
کچھ لوگوں کی بڑی خراب عادت ہے جب بھی مسلمانوں پر ظلم ستم ہوتا ہے وہ یا تو دلائی لاما کی بات کرتے ہیں یا انکی مدر ٹریسا کی۔


مسلمانوں پر جب بھی ظلم ہوا ہے وہ انکے اپنے ہی "اعمال کاملہ" کی وجہ سے ہوا ہے۔ جیسے برما اور اب وسطی افریقہ ریپبلک کے مسلمانوں کیساتھ جو ظلم ہو رہا ہے انکی شروعات مسلمانوں ہی طرف سے ہوئیں تھی۔ لیکن قربان جائیں ان نہاد جہادیوں کے جنکو افغان جہاد اور پاک فوج کیخلاف جہاد سے فرصت ملے تو وہ اپنے مسلمان "بھائیوں" کی مدد کیلئے افریقہ اور برما کا رخ کریں۔
 

x boy

محفلین
میں ہٹادیا
کیونکہ کچھ لوگوں کو پسند نہیں،،
 
آخری تدوین:
Top