تاسف اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت

الف عین

لائبریرین
دوستوں، بھتیجوں بھتیجیوں (مستقبل میں یہاں آنے والی) بیتوں بیٹیوں بھائیوں بہنوں سب کا بہت شکریہ۔ انیس کا ایک بار پھر۔
عارف، پرہیز تو میرا اسی وقت سے چل رہا ہے جب کہ دو سال پہلے سٹروک ہوا تھا!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top