اظہار ہمدردی

خرد اعوان

محفلین
ریشماں کا منگیتر کافی عرصے سے دبئی گیا ہوا تھا اور اب شادی کے لیے آنے والا تھا ۔ ایک روز ریشماں نے شرماتے ہوئے زرینہ کو بتایا ،“ وہ دبئی میں اپنے دوستوں سے کہتا پھر رہا ہے کہ میں شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے جا رہا ہوں ۔“

“ ہائے اللہ یہ تو بہت بری بات ہے ۔“ زرینہ فوراً ہمدردانہ لہجے میں بولی ۔“ اتنا عرصہ اس نے منگنی تمہارے ساتھ رکھی اور اب شادی کسی اور سے کرنے جا رہا ہے۔“
 
Top