مبارکباد اظفرصاحب کو سالگرہ مبارک

محفل کے اعداد و شمار کے مطابق اظفرصاحب کی آج سالگرہ ہے۔ انکو مبارکباد دینےکے لیے اس ٹھریڈ کوبنایا گیا ہے۔ میر ی طرف سے اظفر صاحب کو سالگرہ مبارک ہو۔
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ سب کا ، جی میری سالگرہ 15 جولائی ہی تھی ، میں کچھ کاموں کیلیے پنجاب گیا ہوا تھا اسلیے محفل پر کافی دن کچھ نہ دیکھ سکا

مبارکباد قبول کریں اظفر ۔ اگرچہ عرصہ ہوا دکھائی نہیں پڑتے ۔
وسلام
میں جاب میں بزی ہو گیا تھا ، آجکل رمضان میں آدھا دن فری ہوتا ہوں۔
 

dxbgraphics

محفلین
میری طرف سے بھی لیٹ مبارک باد قبول کریں۔
اللہ آپ کی عمر میں برکت دے۔ آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top