اطلاع

خرد اعوان

محفلین
کراچی کی ایک سڑک پر مسافر بس شام سے لے کر صبح تک ٹریفک جام میں پھنسی رہی ۔ سورج نکلا تو ایک صاحب بس سے اّترے اور تھکے تھکے انداز میں قریبی پبلک فون تک پہنچے ۔ ایک نمبر ملا کر وہ فون پر بولے ۔

“ کون ۔ ۔ ؟ چوکیدار ۔ ۔ ؟ ہاں ۔ میں اختر بول رہا ہوں ۔ صاحب آئیں تو انہیں بتا دینا کہ میں آج دفتر نہیں پہنچ سکوں گا کیونکہ کل شام میں گھر ہی نہیں پہنچ سکا ۔“
 
Top