اصلاح

نجف ناجی

محفلین
صحنِ گل کی خون جگر سے آبیاری کرتے ہیں،
لوگ پھر بھی ہماری ہی دل آزاری کرتے ہیں۔
بانج زمیں' خوشک سالی کےموسم میں،
کیوں بھلا مالی شجر کاری کرتے ہیں۔
لفظوں کا جب مول نہ ہو ایسے میں،
کیوں زحمت بیچارے لکھاری کرتے ہیں۔
اپنی زندگی بچوں کا رزق گروی رکھ کے،
روز سرکس میں کچھ لوگ فنکاری کرتے ہیں۔

(نجف ناجی)
 
خوبصورت جملے، خوبصورت ترکیبیں، قوافی کی سمجھ اور ردیف کا استعمال درست سہی، لیکن شاعری کی بنیادی ضرورت وزن کا ادراک ہے۔

ہمارے مضمون شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ کا ضرور مطالعہ کیجیے۔

بانج کو بانجھ کردیجیے، اسی طرح خوشک کو خشک کردیجیے۔
 

ظفری

لائبریرین
نجف ناجی صاحب ۔۔۔مگر آپ کی شاعری پڑھکر مجھے جسارت ہو رہی ہے کہ استاتذہ کرام کو پھر آزمائش میں ڈالوں ۔:)
بہرحال آپ کے لیئے بہت سی دعائیں ۔
 

آوازِ دوست

محفلین
صحنِ گل کی خون جگر سے آبیاری کرتے ہیں،
لوگ پھر بھی ہماری ہی دل آزاری کرتے ہیں۔
بانج زمیں' خوشک سالی کےموسم میں،
کیوں بھلا مالی شجر کاری کرتے ہیں۔
لفظوں کا جب مول نہ ہو ایسے میں،
کیوں زحمت بیچارے لکھاری کرتے ہیں۔
اپنی زندگی بچوں کا رزق گروی رکھ کے،
روز سرکس میں کچھ لوگ فنکاری کرتے ہیں۔

(نجف ناجی)
اگر ذاتی تسکین کا عنصر بھی نکال دیں تو پھر واقعی کوئی وجہ نہیں بچتی۔ آپ نے اچھا لکھا ہے۔
 

نجف ناجی

محفلین
خوبصورت جملے، خوبصورت ترکیبیں، قوافی کی سمجھ اور ردیف کا استعمال درست سہی، لیکن شاعری کی بنیادی ضرورت وزن کا ادراک ہے۔

ہمارے مضمون شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ کا ضرور مطالعہ کیجیے۔

بانج کو بانجھ کردیجیے، اسی طرح خوشک کو خشک کردیجیے۔
 

نجف ناجی

محفلین
محمد خلیل الرحمن صاحب!

شاعری میں نومولود ہوں اگر جناب کی حوصلہ افزای اور رہنمای شاملِ حال رہی تو ممکن ھے بہتری آ ہی جاے ۔
دعاوں کیساتھ شکریہ!!!
 
Top