تم لاکھ کرو تدبیر بھلانے کی ہم کو ہر تدبیر میں میری یاد ستائے گی
عباد اللہ محفلین مئی 24، 2016 #2 اوزان بھی لیکن۔۔۔ شتر گربہ ہے بھیا پہلے مصرعے میں ہم کو دوسرے میں میری؟؟