اصلاح سخن:

فاخر رضا

محفلین
No simplicity, sometimes there is a sense of understanding, sometimes there are thoughts and concepts of thought and thinking, so ask them to ask for answers, and I feel so bad.
نہیں سادگی نہیں بعض اوقات سمجهنے کی کیفیت مجروح ہوتا ہے پکڑ دهکڑ خیال کی سوچ اور سمجهہ کی رکے ہوتے ہیں تو ضروری سمجها پوچها جائے جواب دے دیں اور مجهے بهی بہت برا محسوس ہوتا ہے کچهہ پوچهہ لیں
 

فاخر

محفلین
شروع کے اشعار تو درست ہو گئے ہیں تقریباً

یہ نوازش تری ، ہے کہ اک بے نوا
کررہا ہے ، مگر گفتگو ، آج پھر
... کوما غلط جگہ لگانے گئے ہیں

دل سنبھالیں کہ جاں ،مشورہ دے ذرا
آگئے میری جاں روبرو، آج پھر
... میری جاں آ گئے؟ شاید میری جاں بھرتی کا ہے
آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟

چہرہ ٔ یوسفی کو چھپالے ذرا
تجھ کو ہی دیکھتا ہے عدو ، آج پھر
... سمجھ نہیں سکا

مصحف عشق میں ، درج ہے واقعہ
ذکر تیرا چھِڑا ، کو بہ کو ، آج پھر
... کس واقعہ کا ذکر ہے؟ سمجھ نہیں سکا
’’ آ گئے وہ مرے روبرو‘‘ اتنی آسان سی ترکیب تھی اور میرے دماغ شریف میں ’’آگئے وہ مرے روبرو ‘‘ نہیں آرہا تھا ۔ بہت خوب رہنمائی اس پر صدقے جاؤں‘‘۔جزاک اللہ خیراً فاحسن الجزاء ۔
 
Top