اصلاح درکار ہے شکریہ

فہد سلیم

محفلین
الف عین
سر جی رہنمائی درکار ہے... شکریہ


بے سبب روٹھ کر دل دکھاتا ہے وہ
نہ جانے کیوں مجھے تڑپاتا ہے وہ
جتنا بھی قریب محسوس کرتا ہوں اسے
مجھ سے اتنا ہی دور چلا جاتا ہے وہ
اسے خبر ہے ٹوٹ چکا ہوں بغیر اس کے
پھر بھی کیسے ہو کہہ کر بلاتا ہے وہ
وہ جانتا ہے سن کر آواز راحت ملتی ہے
اسی لیے یہ بھی احسان جتاتا ہے وہ
بات کرنے کی عجیب سی شرط رکھتا ہے
فہد جب بھی مجھے فون ملاتا ہے وہ
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید فہد
عزیزم عروض کی کچھ شد بد پیدا کر لیں تاکہ کلام موزوں کہہ سکیں۔ خیالات تو عمدہ ہیں لیکن بحر میں نہیں
 
Top