اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

شکیب

محفلین
جی وہ تو اسی وقت کر لیا تھا جب آپ نے پہلا حل پیش کیا تھا۔۔۔ مسئلہ دو کالم والا ہے۔ آپ اپنے کام نمٹائیں بھائی، ہم قلندروں کی وجہ سے کہیں آپ کا وقت ضائع ہوگیا تو ہمیں بعد میں افسوس ہوگا۔
خوش رہیں، عارف بھائی بس دماغ لڑانے ہی والے ہیں۔
 
Top