اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

یاز

محفلین
یہ بجا کے تیرے مزاج میں نوازشیں ہی نوازشیں ہیں
یہ مگر نصیب کی بات ہے کہ اب انتخاب میں ہم نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top