اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

شمشاد

لائبریرین
ث سے معذرت

جلوۂ گل نے کیا تھا واں چراغاں آب جو
یاں رواں مژگانِ چشمِ تر سے خونِ ناب تھا
(چچا)
 

عمر سیف

محفلین
ث سے
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا

چ سے
چوٹ کھانے کا بڑا شوق تھا تم کو اختر
درد مہکا ہے تو اب شور مچاتے کیوں ہو
 

عمر سیف

محفلین
شمشاد بھائی ڈھونڈھا ایسے لکھتے ہیں کیا ؟؟ یا ڈھونڈا ؟؟:idontknow:

خلقت پہ سادگی کا میں الزام کیا دھروں
جتنے شگاف تھے میری دانائیوں میں تھے
 

ماہی احمد

لائبریرین
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے غم
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں

غالب
 
مدیر کی آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
شعلہء حسن چمن میں نہ دکھایا اُس نے
ورنہ بُلبُل کو بھی پروانہ بنایا ہوتا
(بہادر شاہ ظفر)
 
Top