کاش ہم جب طبیب بن جائیں اس کو ہر دن بخار ہو جاے روز آنے سے اس کو بھی شائد ایک دن ہم سے پیار ہو جاے
ع عابد علی خاکسار محفلین مئی 6، 2017 #1 کاش ہم جب طبیب بن جائیں اس کو ہر دن بخار ہو جاے روز آنے سے اس کو بھی شائد ایک دن ہم سے پیار ہو جاے