اشعار - احمد فرید

جب اب اپنے آپ سے کٹ کر جیا ھوں جان فرید
تو پھر میں تجھ سے تعلق بحال کیا کرتا
جسے بدن کی نہیں پیار کی ضرورت تھی
وہ بدنصیب تیرے خدوخال کیا کرتا
 
Top