اشتہارات!

عامر بشیر

محفلین
اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام

کچھ دیر سے میں ایک کلاسیفائیڈز کی ویب سائٹ بنانے کے بارے سوچ رہا تھا کہ مجھے اردو ویب / اور اردو ایڈیٹر کے بارے میں پتہ چلا۔ سو میں نے اردو ایڈ پوائنٹ ڈاٹ کام کی بنیاد رکھی۔ سائٰیڈ بارز پر میں نے گوگل ایڈز ڈسپلے کروائے ھیں۔
جب میں لو کل سسٹم پر اس ساٰئٹ کو ٹیسٹ کرتا ھوں تو گوگل ایڈز میرے پیج کے contents کے مطابق شو ھوتے ھیں۔ جبکہ یہی ویب سائٹ جب deploy کردیتا ھوں تو ایڈز شو نہیں ھوتے۔ صرف پبلک سروس کے ایڈ شو ھوتے ھیں۔
میں نے اس سلسلے میں گوگل سپورٹ پر بات کی تو انہوں نے بتایا کے فی الحال گوگل اردو زبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اور کیونکہ گوگل کو کوئی relevent ایڈ نہیں ملتا اس لیئے صرف پبلک سروس کے ایڈ شو ھوتے ھیں۔
جہاں تک ایسے ایڈز کا تعلق ہے جو ہمارے معاشرے کے لیے فوزوں نہیں تو مجہے ابھی تک کوئی experience نہیں ہوا۔ میں کچھ اور ویب سائٹس پر بھی گوگل ایڈز استعمال کر رہا ہوں گوگل ایڈز میرے contents کے 100% مطابق شو ھوتے ھیں۔ اور اس میں کوئی irrelevent یا adult ایڈ نہیں ہوتا۔
 

دوست

محفلین
سٹیٹک پیج پر ایڈ آجاتے ہیں۔ کونٹینٹ کے مطابق جانے کیسے آجاتے ہیں آپ کی طرف، شاید آپ انگریزی کی ورڈز استعمال کرتے ہیں۔ اردو جب سپورٹ شدہ ہی نہیں تو مواد کے مطابق ایڈز آہی نہیں سکتے۔ ہاں میرے بلاگ پر سنگل پوسٹ پیج پر گوگل کے اشتہارات آجاتے ہیں لیکن جانے کونسی زبان ہوتی ہے ۔ شاید جرمن، ہسپانوی یا پھر فرنچ۔۔۔انگریزی نہیں ہوتی بہرحال۔
 
Top