مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

فہیم

لائبریرین
کیونکہ سب کا ادا کیا ہوا ہے :)

ہاں تب تھا ناں مجھے لگتا تھا کہ آپ مجھے ڈانٹنے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہو
ہی ہی ہی
جبکہ میرے دماغ میں کچھ اور ہی تھا:rolleyes:
اففف میرا دماغ بھی کہاں سے کہاں تک پہنچ جاتا ہے:yell:

وہ تو آپ مجھے جانتے ہو کہ میں بہت کالم سی بندی ہوں۔۔ غصہ بہت کم کرتی ہوں۔۔۔ اور اگر کچھ برا لگ جائے تو اس کی طرف سے دھیان ہٹا لیتی ہوں :)
لیکن میرا خیال ہے کہ اگر کچھ برا لگ جائے تو بول دینا چاہیے :)
خاص کر مجھے تو ضرور :)

بالکل میرا بھی یہی ماننا ہے۔ مجھے بھی یہاں بنائے ہوئے رشتے اپنے حقیقی رشتوں جیسے ہی عزیز ہیں۔
:) :) :) :)

بھیا کچھ سیکھنے کو بھی ہو ناں ہی ہی ہی ہی
یعنی تسی مجھے اتنا نالائق سمجھتی ہو کہ مجھ میں
کچھ ایسا ہے ہی نہیں جو سیکھا جاسکے:rolleyes:

بھیا آپ اکثر نہیں، ہر بار جذباتی ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کو پتا بھی چل جاتا ہے لیکن تب کچھ ہو نہیں پاتا۔۔
اب کہاں ہوتا ہوں :)

سچ میں بھیا۔۔ میں تو ان میں سے کسی ایک سے بھی متفق نہیں ہوں
ان لوگوں کی باتیں بالکل درست ہیں
اور تم بھی اپنی جگہ درست ہو :)
اپنی ذات کو لے کر مجھے کوئی غصہ نہیں آتا
کبھی نہیں
بھلے اگلا جو چاہے کرلے :)
اور ان سب کی رائے میری اپنی ذات کو لے کر ہی ہے۔

جبکہ مجھ سے ریلیٹڈ کسی کے ساتھ کچھ ہو تو پھر غصہ آتا ہے
اور شدت والا آتا ہے :)

ہی ہی ہی اب میری پٹائی پکی
کس کی اتنی مجال :)
 
مقدس

لائبریرین
کیونکہ سب کا ادا کیا ہوا ہے :)

میرا نہیں کریں۔۔ بس

جبکہ میرے دماغ میں کچھ اور ہی تھا:rolleyes:
اففف میرا دماغ بھی کہاں سے کہاں تک پہنچ جاتا ہے:yell:

جلد بازی کی ایک اور مثال
ہی ہی ہی ہی

لیکن میرا خیال ہے کہ اگر کچھ برا لگ جائے تو بول دینا چاہیے :)
خاص کر مجھے تو ضرور :)

بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ میری عادت میں نہیں ہے بات۔۔ اس لیے میں نہیں کہہ سکتی

:)

یعنی تسی مجھے اتنا نالائق سمجھتی ہو کہ مجھ میں
کچھ ایسا ہے ہی نہیں جو سیکھا جاسکے:rolleyes:

اب میں نے ایسا کب بولا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی

نہیں ہوتے کیا؟

ان لوگوں کی باتیں بالکل درست ہیں
اور تم بھی اپنی جگہ درست ہو :)
اپنی ذات کو لے کر مجھے کوئی غصہ نہیں آتا
کبھی نہیں
بھلے اگلا جو چاہے کرلے :)
اور ان سب کی رائے میری اپنی ذات کو لے کر ہی ہے۔

جبکہ مجھ سے ریلیٹڈ کسی کے ساتھ کچھ ہو تو پھر غصہ آتا ہے
اور شدت والا آتا ہے :)

یہی بات تو ہے بھیا۔۔ آپ کی ذات سے ہو یا آپ کی ذات سے وابستہ رشتوں سے۔۔ بس کسی صورت میں بھی جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔۔ ہر بات کو دس بار سوچنا چاہیے۔۔ اور بلیومی۔۔ جب دسیویں بار سوچیں گے ناں تو آپ کو بہت ساری چیزیں صاف نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔۔ میں خود بھی ایسا ہی کرتی ہوں۔۔ جب کسی سے اپ سیٹ ہوں تو کچھ کہنے کے بجائے اس بات کو بہت سے اینگل سے سوچتی ہوں۔۔ تب مجھے بات زیادہ صاف نظر آنے لگتی ہے

یعنی بچت ہو گئی۔۔ ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
میرا نہیں کریں۔۔ بس
کیوں جی کیا اب ہمارا شکریہ بھی نہیں قبول :)

جلد بازی کی ایک اور مثال
ہی ہی ہی ہی
بیٹا وہ جلد بازی نہیں تھی
وہ تھوڑی دماغ کی خرابی تھی:p

بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ میری عادت میں نہیں ہے بات۔۔ اس لیے میں نہیں کہہ سکتی
:(
پھر تو مجھے یہ معلوم نہیں ہوسکتا کبھی بھی کہ میری کونسی بات
تم کو اچھی نہیں لگی :(

تمہاری مسکراہٹ پر کچھ یاد آجاتا ہے :)

اب میں نے ایسا کب بولا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ایسا نہیں
لیکن اس جیسا ہی بول دیا :)

پتہ نہیں:sad4:

یہی بات تو ہے بھیا۔۔ آپ کی ذات سے ہو یا آپ کی ذات سے وابستہ رشتوں سے۔۔ بس کسی صورت میں بھی جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔۔ ہر بات کو دس بار سوچنا چاہیے۔۔ اور بلیومی۔۔ جب دسیویں بار سوچیں گے ناں تو آپ کو بہت ساری چیزیں صاف نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔۔ میں خود بھی ایسا ہی کرتی ہوں۔۔ جب کسی سے اپ سیٹ ہوں تو کچھ کہنے کے بجائے اس بات کو بہت سے اینگل سے سوچتی ہوں۔۔ تب مجھے بات زیادہ صاف نظر آنے لگتی ہے
جبکہ میرا خیال ہے کہ
ہوجانا چاہیے۔ بلکہ اپنی ذات کو لے کر بھی کبھی ہوجانا چاہیے۔
اگر کوئی آپ کو کچھ برا کہتا ہے اور آپ نظر انداز کرتے ہیں
تو اگلا پھر دوبارہ کہتا ہے اور پھر کہتا ہے
اور پھر وہ اس کو عادت بنالیتا ہے۔
تو بہتر ہے کہ اگلا عادت بنائے آپ اس کو پہلی یا دوسری بار میں ہی ٹوک دیں۔

یعنی بچت ہو گئی۔۔ ہی ہی ہی
اس معاملے میں تو بچت ہی بچت ہے :)
 
محمد امین

لائبریرین

فہیم

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
1۔ بندہ چوری چُھپے دوستوں کی محفل میں سگریٹ کا کش لگا لیتا ہے ، آپ نے ایسا کیا کبھی؟ کیا تو کب ؟؟

2۔ ایک جھوٹ سے کسی کا بھلا ہو رہا ہو، اور جھوٹ نہ بول کر آپ کو فائدہ ۔۔۔ کیا کریں گے ؟؟

3۔ اس ہفتے کے مہمان آپ ہیں ۔۔۔ یہ ہفتہ کب ختم ہو رہا ہے ؟؟
 
فہیم

لائبریرین
1۔ بندہ چوری چُھپے دوستوں کی محفل میں سگریٹ کا کش لگا لیتا ہے ، آپ نے ایسا کیا کبھی؟ کیا تو کب ؟؟
پچھلے 15 سالوں تک گھوم آیا کوئی ایسا واقعہ یاد نہیں آیا کہ میں نے کبھی سگریٹ کا کوئی کش لگایا ہو:)

2۔ ایک جھوٹ سے کسی کا بھلا ہو رہا ہو، اور جھوٹ نہ بول کر آپ کو فائدہ ۔۔۔ کیا کریں گے ؟؟
یہ تو موقع محل والی بات ہوگی کہ بندہ ہے کون
اور مجھے کیا کرنا چاہیے۔

3۔ اس ہفتے کے مہمان آپ ہیں ۔۔۔ یہ ہفتہ کب ختم ہو رہا ہے ؟؟
ابھی تو ہفتہ شروع ہوا ہے۔
آپ ختم ہونے کی بات کرتے ہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
پچھلے 15 سالوں تک گھوم آیا کوئی ایسا واقعہ یاد نہیں آیا کہ میں نے کبھی سگریٹ کا کوئی کش لگایا ہو:)

یہ تو موقع محل والی بات ہوگی کہ بندہ ہے کون
اور مجھے کیا کرنا چاہیے۔

ابھی تو ہفتہ شروع ہوا ہے۔
آپ ختم ہونے کی بات کرتے ہیں۔
میری طرف سے ہفتہ ختم ہوا آپ کا ۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
ضبط نے کہا ہے:
موقع دیکھ کر چوکا مار لیتے ہیں ؟؟​
یہ محمد امین یا اور جن سے ہماری ملاقات ہوچکی ہے وہ بتائیں گے ....

یہ تو اب جن کی ملاقات ہو چکی وہی بتائیں ۔۔۔
لیکن چوکے کا مطلب تو آپ بتائیں نہ :)

میری طرف سے ہفتہ ختم ہوا آپ کا ۔۔۔
یہاں بھی ابھی اتوار لگ گیا :)
 
Top