مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

بھلکڑ

لائبریرین
تمھاری جان کو کوئی خطرہ نہیں :)
اچھا چلو معاف کیا پھر! :grin:

ملائکہ
graphics-floaties-hearts-511686.gif

images

animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
images

ج۔ "دبنگ"
animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
images

ج-انٹی کی طبیعت خراب تھی شاید۔

animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں

images

ج-"کئیرنگ"
animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
images

ج-بہت جلد گھُل مل جانا!

animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

images

ج-:)
animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
images

ج-:)

اس سے زیادہ اختصار ۔مُشکل ہے!:p
 
ماہی احمد

ابھی تک وہ قانون پاس نہیں ہوا جس کے تحت ہر لفظ بولنے اور لکھنے پر بِل آیا کرے گا۔ پھر اس اختصار کی وجہ؟؟؟
 
ملائکہ

محفلین

آنٹی کس کو بولا ہے آپ نے:bulgy-eyes:o_O:cautious:
 
کبھی کبھی دماغی توازن زیادہ بگڑ جاتا ہے :LOL:پھر تجربوں کی آماجگاہ بنانا پڑتا ہے!:D

بڑے عرصے بعد مجھے کسی نے آپ کہا ہے ۔ پہلے میں اتنی عزت ہضم کر لوں!:whistle::whistle:
ویسے میں نے آج تک انکل کو انٹی کہنے کی جسارت بھی کبھی نہیں کی!:confused::p
 
چلو سیدھے ہوجاؤ فٹافٹ ورنہ مار بھی پڑسکتی ہے:pagal::beating::box:
 
قیصرانی

لائبریرین
animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
تائثر وہی ہے، دھیمی دھیمی سی، لیکن جب غصہ آئے تو پھر کسی کا لحاظ نہیں کرنا :)
images

animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
شاید کھانے پکانے کے ہی کسی دھاگے پر بات ہوئی تھی :)
images

animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں

کول اینڈ کام بھتیجی :)
images

animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
میٹھے کی بہت ساری تراکیب سیکھی ہیں، مختلف دالیں بنانے کے بارے تراکیب کا انتظار ہے :)
images

animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
جیتی رہیں بھتیجی :)
images

animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
چائے بنانے کی ترکیب بتائیے کبھی :)
images
 
ملائکہ

محفلین
animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
تائثر وہی ہے، دھیمی دھیمی سی، لیکن جب غصہ آئے تو پھر کسی کا لحاظ نہیں کرنا :)

;):whistle: ویسے یہ بات تو صحیح ہے میں اپنے سرکل میں بھی شورٹ ٹمپررڈ مشہور ہوں۔۔۔
images

:)
 
فہیم

لائبریرین
کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں
اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں

کچھ تاخیر سے ہی سہی ، جوابات حاضر ہیں:)
ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔

میرے خیال میں خالی سوئیٹ نہیں بلکہ ، کھٹی میٹھی سی رکن ہیں:)

محفل ایوارڈز 2014 میں انہیں محفل کی خانساماں کا ایوارڈ ملا ۔۔۔
3d-oscars.gif
لیکن ان کے ہاتھ کا بنا کچھ کھانے کو نہیں ملا:whistle:
ویلکم ملائکہ:)

animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلی رائے تو شاید کوئی نہیں تھی۔
اب یہی رائے ہے کہ ملائکہ ایک پڑھی لکھی، سلجھی ہوئی اور ذہین لڑکی ہے۔ شاید تھوڑی جذباتی بھی ہو، پر جذبات کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتی بلکہ جذبات کو اپنے کنٹرول میں رکھتی ہے:)
animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
اس کا جواب تو پہلے مراسلوں میں دے دیا ہے:p
animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
خوش اخلاقی سے پیش آنا، اور بناوٹی بالکل نہیں ہونا :)
animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
سیکھنے کے معاملے میں ہم نالائق ٹھہرے کہ کچھ سیکھ نہیں پاتے:beat-up:
animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
مشورہ وہی جو پہلے بھی کئی بار دیا ہے :)
animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
گڑ والی جلیبیوں کے متعلق کچھ جانتی ہو:p
 
دلاور خان

لائبریرین
گڑ والی کوئی جلیبیاں نہیں ہوتی فہیم بھائی :)
درمیان میں ٹانگ اڑانے کے لیے معذرت لیکن گڑ والی جلیبیاں ہوتی ہیں ان میں بس جلیبیوں کے آٹے میں ہی ایک مقدار میں گڑ شامل کرکے گوندھ لیا جاتا ہے اور جلیبیاں تل لی جاتی ہیں اور ان کو بعد میں شیرہ یا قوام جو بھی ہوتا ہے اس میں غسل نہیں دیا جاتا:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
ملائکہ اردو محفل پر میرے پسندیدہ اراکین میں سے ایک ہیں. میرا ان کے بارے میں ہمیشہ سے ایک بہت اچها سا تاثر رہا ہے اور ابھی بهی ویسا ہی ہے.
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
یہ تو یاد نہیں کس دھاگے پر بات چیت شروع ہوئی لیکن جب جب بات ہوئی بہت اچها محسوس ہوا.
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
ملائکہ کا قرینے اور مہذب انداز میں گفتگو کرنا.

مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے.
بہت کچھ. خصوصاً کچن کارنر کی تراکیب.
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
images
بہت خوش رہیں ملائکہ. آپ کی کامیابیوں، خوشیوں اور ہر لحاظ سے سکون و اطمینان کے لیے بہت ساری دعائیں.
زندگی کے ہر فیز کو بھرپور انجوائے کریں اور امید کو کبھی ہاتھ سے جانے نہ دیں. :)
 
Top