مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

ماہی احمد

لائبریرین
کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں
اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں
آخر کون ہیں ہماری اگلی مہمان؟
anim-question-mark-smiley-75.gif

ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔

پنگوں شنگوں سے ذرا پرہیز ہی کرتی ہیں اور نہایت سلیقہ شعار اور باادب۔۔۔ شمشاد بھائی اور قیصرانی چچا کی لاڈلی بھتیجی۔۔۔
آجکل تو پڑھائیوں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں شاید۔۔۔ ہسٹری وغیرہ میں کافی دلچسپی لیتی ہیں۔
studying-smiley-emoticon.gif

محفل ایوارڈز 2014 میں انہیں محفل کی خانساماں کا ایوارڈ ملا ۔۔۔
3d-oscars.gif

محفل کچن میں خاصی ایکٹو ہیں لیکن جب سے ذائقے کا تاج اپنے سر لیا ہے کچن سے غائب ہیں۔۔۔ بوجھ تو آپ نے لیا ہی ہو گا۔۔۔ تو اب مزید انتظار کیا کروانا
باقی رائے آپ کی زبانی !!!

آج کی ہماری مہمان ہیں
graphics-floaties-hearts-511686.gif

ملائکہ
graphics-floaties-hearts-511686.gif

images

animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
images

animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
images

animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں

images

animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
images

animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

images

animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
images
 
نایاب

پہلا تاثر اک ریزوڈ قسم کی چھوٹی سی بٹیا ۔۔ پھر کچھ عرصہ علم ہوا کہ بٹیا رانی تو خاصی پڑھاکو قسم کی اور نہ صرف حالات حاضرہ سے باخبر ہیں بلکہ لذت کام ودہن میں بھی ماہر ہیں ۔
اب انکل کی صف میں جگہ دے کر بھتیجی بن چکی ہیں ۔ بہت دعائیں

بٹیا جیسی ہیں سو کبھی اجنبیت نہیں ہوئی کبھی کسی دھاگے پر بات کرتے ہوئے ۔۔

با ادب بامراد کی حقیقت کو جانتی ہیں ۔ اسی لیئے ان کے کمنٹس متاثر کرتے ہیں ۔

کچن ریسیپیز سیکھی ہیں ۔ اور مزید سیکھنے کی خواہش ہے

ملائکہ نام ہے بٹیا کا جو کہ جمع ہے ملائک کی ۔
ملائک دل و نفس کی کثافتوں سے پاک ہوتے ہیں ۔
بنت حوا کو نوازا گیا ہے دل و نفس سے
جو ان کو اطاعت رب میں محو کر دے
وہی پائے درجہ بلند

درود شریف کی کثرت رکھا کریں بٹیا رانی​
بہت دعائیں ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین
 
ج: جی پہلا تاثر تو یہ تھا کہ ملائکہ بہت اچھی لڑکی ہے لیکن پھر وقت کے ساتھ یہ تاثر تھوڑا تبدیل ہو گیا اور اب اندازہ ہو رہا ہے کہ ملائکہ بہت ہی اچھی لڑکی ہے :)

ج: کئی بار ٹاکرا ہوا محفل کی کئی لڑیوں میں اور ہمارا کبھی کسی بات پر اختلاف بھی سامنے نہیں آیا، شی از رئیلی اے گڈ کاکی

ج: جاننے کی لگن، مجھے لگتا ہے کہ ملائکہ کو جاننے کی جستجو ہے اور وہ بہت سی جگہوں اور چیزوں کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتی ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے اور مجھے یہ عادت خصوصاََ بہت اچھی لگتی ہے۔

ملائکہ نے ناصرف بہت سمپل اور یمی ریسیپیز شئیر کیں جن میں سے ایک آدھ تو ہمارے گھر میں ٹرائے بھی ہوئیں۔ اور اس کے علاوہ ملائکہ نے کچھ جگہوں کے بارے میں ہم سے باتصویر کافی کچھ شئیر کیا جس میں سے بہت کچھ سیکھنے کا اور نیا تھا، اور جان کر اچھا لگا۔

ج: کچھ سیکھ کر آگے ڈیلیور کرنا بہت اچھی عادت ہے اس پر عمل پیرا رہنا اور اسے مزید زندگی کا حصہ بنانا بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جاتا ہے اور لوگ دل سے یاد کیا کرتے ہیں۔

پہلے بھی کچھ کھلانے کی بات گول کر گئیں تھیں ملائکہ بی بی اور کئی اور لوگوں کے نام بتانا شروع کر دیے تھے۔ اگر کبھی توفیق ہو تو یہ فوٹوؤں والے کھانے کھلانے کی آفر ہی کر دے بچہ، کر بھلا ہو بھلا :battingeyelashes:
images
 
نیرنگ خیال

ملائکہ سے پہلی بار شاید اس کے کسی دھاگے میں ہی تعارف ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ پہلا تاثر یہی تھا کہ بچی کھانے پکانے کی شوقین ہے۔ سو یہ تاثر آج بھی قائم ہے۔

پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
اب مکمل تو یاد نہیں۔۔۔ لیکن کبھی کبھار کوئی گفتگو ہو ہی جاتی ہے۔

مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
تاریخ پر جو بھی کالم لکھتی ہیں۔ مکمل محنت اور تحقیق کے بعد حوالہ جات کے ساتھ تحریر کرتی ہیں۔ یہ بہت اچھی عادت ہے۔

مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
کھانا بنانا سیکھنا ہے۔۔۔ باقی ہم کسی کو کیا سکھا سکتے ہیں۔۔۔ :)

مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ملائکہ خوش رہو۔۔۔ ہنستی کھیلتی۔۔۔ :)

بس جلدی سے کچھ اچھا بنا کر مجھے بھجوا دو۔۔۔ میں منتظر ہوں۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
ماہی احمد بہت بزی روٹین سے بھی کھینچ کر لے آئی ہیں تھینک یو مجھے اپنا مہمان بنانے کا پیاری بہن :۔) اب سوچ رہی ہوں کہ بس ڈانٹ نا پڑ جائے کسی سے :)
 
ملائکہ

محفلین
animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

پہلا تاثر اک ریزوڈ قسم کی چھوٹی سی بٹیا ۔۔ پھر کچھ عرصہ علم ہوا کہ بٹیا رانی تو خاصی پڑھاکو قسم کی اور نہ صرف حالات حاضرہ سے باخبر ہیں بلکہ لذت کام ودہن میں بھی ماہر ہیں ۔
اب انکل کی صف میں جگہ دے کر بھتیجی بن چکی ہیں ۔ بہت دعائیں

animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔

بٹیا جیسی ہیں سو کبھی اجنبیت نہیں ہوئی کبھی کسی دھاگے پر بات کرتے ہوئے ۔۔

animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں

با ادب بامراد کی حقیقت کو جانتی ہیں ۔ اسی لیئے ان کے کمنٹس متاثر کرتے ہیں ۔
animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے

کچن ریسیپیز سیکھی ہیں ۔ اور مزید سیکھنے کی خواہش ہے

animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

ملائکہ نام ہے بٹیا کا جو کہ جمع ہے ملائک کی ۔
ملائک دل و نفس کی کثافتوں سے پاک ہوتے ہیں ۔
بنت حوا کو نوازا گیا ہے دل و نفس سے
جو ان کو اطاعت رب میں محو کر دے
وہی پائے درجہ بلند
animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )

درود شریف کی کثرت رکھا کریں بٹیا رانی​
بہت دعائیں ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین
بہت شکریہ انکل آپکا پیار، محبت اور شفقت ہے ورنہ تو بس میں عام سی انسان ہوں کچھ بھی خاص نہیں :) اور درود شریف والی بات کو ذہن میں رکھوں گی :)
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ سے پہلی بار شاید اس کے کسی دھاگے میں ہی تعارف ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ پہلا تاثر یہی تھا کہ بچی کھانے پکانے کی شوقین ہے۔ سو یہ تاثر آج بھی قائم ہے۔

اب مکمل تو یاد نہیں۔۔۔ لیکن کبھی کبھار کوئی گفتگو ہو ہی جاتی ہے۔

تاریخ پر جو بھی کالم لکھتی ہیں۔ مکمل محنت اور تحقیق کے بعد حوالہ جات کے ساتھ تحریر کرتی ہیں۔ یہ بہت اچھی عادت ہے۔

کھانا بنانا سیکھنا ہے۔۔۔ باقی ہم کسی کو کیا سکھا سکتے ہیں۔۔۔ :)

ملائکہ خوش رہو۔۔۔ ہنستی کھیلتی۔۔۔ :)

بس جلدی سے کچھ اچھا بنا کر مجھے بھجوا دو۔۔۔ میں منتظر ہوں۔۔۔
ویسے میں نے زردہ ٹرائی کیا تھا امی کے کہنے پر اور وہ پہلے سے زیادہ اچھا بنا تھا :)
 
ملائکہ

محفلین
images

animated-number-image-0001.gif
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

ج: جی پہلا تاثر تو یہ تھا کہ ملائکہ بہت اچھی لڑکی ہے لیکن پھر وقت کے ساتھ یہ تاثر تھوڑا تبدیل ہو گیا اور اب اندازہ ہو رہا ہے کہ ملائکہ بہت ہی اچھی لڑکی ہے :)
images

animated-number-image-0002.gif
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔

ج: کئی بار ٹاکرا ہوا محفل کی کئی لڑیوں میں اور ہمارا کبھی کسی بات پر اختلاف بھی سامنے نہیں آیا، شی از رئیلی اے گڈ کاکی

images

animated-number-image-0003.gif
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
ج: جاننے کی لگن، مجھے لگتا ہے کہ ملائکہ کو جاننے کی جستجو ہے اور وہ بہت سی جگہوں اور چیزوں کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتی ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے اور مجھے یہ عادت خصوصاََ بہت اچھی لگتی ہے۔

images

animated-number-image-0004.gif
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
ملائکہ نے ناصرف بہت سمپل اور یمی ریسیپیز شئیر کیں جن میں سے ایک آدھ تو ہمارے گھر میں ٹرائے بھی ہوئیں۔ اور اس کے علاوہ ملائکہ نے کچھ جگہوں کے بارے میں ہم سے باتصویر کافی کچھ شئیر کیا جس میں سے بہت کچھ سیکھنے کا اور نیا تھا، اور جان کر اچھا لگا۔

images

animated-number-image-0005.gif
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ج: کچھ سیکھ کر آگے ڈیلیور کرنا بہت اچھی عادت ہے اس پر عمل پیرا رہنا اور اسے مزید زندگی کا حصہ بنانا بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جاتا ہے اور لوگ دل سے یاد کیا کرتے ہیں۔

images

animated-number-image-0006.gif
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
پہلے بھی کچھ کھلانے کی بات گول کر گئیں تھیں ملائکہ بی بی اور کئی اور لوگوں کے نام بتانا شروع کر دیے تھے۔ اگر کبھی توفیق ہو تو یہ فوٹوؤں والے کھانے کھلانے کی آفر ہی کر دے بچہ، کر بھلا ہو بھلا :battingeyelashes:
images
ہی ہی ہی ریسٹورانٹ میں اتنے مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں میرا تو ان لوگوں سے کوئی مقابلہ بھی نہیں :)
 
Top