مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ۔۔ بھیا مجھے یاد ہے وہ ساری بات۔۔۔ کتنا ہنسے تھے ہم لوگ۔۔ اور میں نے آپ سے لڑائی بھی کی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ویسے ناں مجھے آپ سے ان دنوں بڑا ڈر لگا کرتا تھا۔۔ ایسے لگتا تھا کہ گھور گھور کر دیکھ رہے ہیں۔۔ لولززززز اور ابھی ایک زور کا تھپڑ آئے گا میرے لیے​
یعنی مجھے کوئی چراندی بڑے میاں سمجھ لیا تھا:ROFLMAO:
لیکن پھر معلوم ہوا کہ یہ تو احمق ہے:tongue:
پہلی بار تو آپ نے مجھ سے بات کرنے کے بجائے شمشاد بھیا سے کہا تھا کہ اس کو انگلش بولنے سے منع کیوں نہیں کرتے جب کہ باقی سب کو آپ ڈانٹ دیتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تب ناں مجھے آپ سے بڑا ڈر لگا تھا اور میں نے آپ کو سوری کہا تھا کہ آئندہ کوشش کروں گی کہ کم سے کم انگلش ورڈز یوز کروں۔۔ لولززززززززززززز۔۔۔ ۔​
وہ بھی بس احمقانہ پن میں کہہ دیا تھا نہ:oops:
:rollingonthefloor: میں اور ذہین، توبہ کریں بھیا۔۔ لولزززززززززز۔۔۔ اور ہمت وغیرہ کچھ نہیں بس حالات ایسے ہوئے کہ مقابلہ کرنا پڑ گیا۔۔ اور باتیں تو میں اتنا کرتی نہیں، خاموش ہی رہتی ہوں۔۔ شوخ تو میں ہوں نہیں اور کھانسنے میں میرا کوئی کمال نہیں وہ تو آئسکریم زندہ باد۔۔ اور رونا میری عادت لولزززززززززززز۔۔ ہاں تو بہن اکیلے روتی اچھی لگتی ہے۔۔ بھائی کو بھی کبھی کبھی ساتھ دینا چاہیے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
توبہ توبہ
یاد آگیا مجھے تم ذہین کہاں
تم تو وہ ہو نہ وہ
چالاکو ماسی:ROFLMAO:

ان آٹھ اسمائیلز پر تو مجھے کوئی
آٹھ شعروں والی غزل کہنی پڑے گی :)

جن پر میں عمل ذرا کم ہی کرتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ ہیں ناں بھیاا
اب احمقوں کے مشوروں پر فوراً آنکھیں بند کرکے عمل بھی تو نہیں کرلینا چاہیے نہ:tongue:

ہی ہی ہی۔۔۔ وہی تو سچ میں بھیا۔۔ دل میں کوئی بات رکھنی ہی نہیں چاہیے جو ہو کہہ دینا چاہیے اس طرح کوئی غلط فہمی پیدا نہیں ہوتی۔۔ :):):):)
جی تبھی تو میں کہنے کے معاملے میں آسرا نہیں کرتا:oops:

وہ تو آپ فکر نہ کریں۔۔ ابھی بہت عرصے کے لیے ہوں۔۔ اللہ جی سے بات ہو گئی ہے میری۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی اب بہت زیادہ مصروف ہو گئی ہے ناں۔۔ ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں، آپ کی بھی اور میری بھی۔۔ اس لیے گزرے ہوئے وقت کو یاد کر کے اداس نہیں، خوش ہونا ہے ناں کیونکہ ہم لکی ہیں کہ وہ لمحے ہمیں نصیب ہوئے۔۔ ہیں ناں بھیا :):):)
عائشہ بہنا دیکھیں یہ کیا کہہ رہی ہیں :)

سو سوئیٹ ایز آزلویززز :):):):)
لیکن میں تو یاد ہے نہ وہ
ریڈ چلی:ROFLMAO:
 
نایاب

لائبریرین
ایک بار پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ :)
2551343vpg3qae4r9-1.gif
اس دفعہ کی مہمان ہم سب کی جانی پہچانی اور ہردلعزیز شخصیت ہیں۔​
ویسے تو یہ کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں اور ان کی عادات اور شخصیت کے بارے میں ہم اتنا کچھ جانتے ہیں کہ میرے ایک لفظ کہنے سے ہی ہم انہیں بوجھ جائیں گے۔ ہی ہی ہی​
مقدس کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہیں۔کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے اب یہ آپکی مرضی ہے کہ آپ چاہیں تو سب سوالات کے جوابات دیں یا پھر صرف چند ایک کے​
بہت خوب ہستی کو مہمان بنایا ہے محترم تعبیر بہنا​
کئی بار اس دھاگے پر نگاہ پڑی ۔ لکھنا بھی چاہا مگر جانے کیوں کچھ لکھ نہ پایا ،
لکھنا کبھی بھی مشکل نہیں رہا میرے لیئے ۔​
مگر کچھ ہستیاں ایسی بھی سامنے آ جاتی ہیں ۔ جن پر کچھ بھی لکھتے ڈر سا رہتا ہے کہ کہیں ہمارا کوئی لفظ ان کے مان کو ضرب نہ پہنچا دے ۔​
چونکہ مقدس بٹیا بھی مجھے بہت حساس بہت نازک آبگینوں کی حامل محسوس ہوتی ہیں ۔​
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
دو سال محفل اردو سے دور رہ کر جب واپسی ہوئی تو متحرک اراکین محفل میں کچھ نئے نام بہت نمایاں اور متحرک نظر آئے ۔ جن میں اک نام مقدس بٹیا کا بھی تھا ۔ ان کی پوسٹس اور لائیبریری بارے ان کی محنت دیکھ کر یوں لگا جیسے کہ کوئی با لکل " ویلی " ہستی ہیں ۔ وقت گزرا مقدس کا انٹرویو پڑھا ۔ تو جانا کہ یہ تو ماشاءاللہ بہت ذمہ دار ہستی ہیں ۔ اور اب یہ تاثر مستقل ہوچکا ہے ۔
ان شاءاللہ عنقریب ہی ان کی عام ذمہ داریوں میں اک خاص ذمہ داری کا اضافہ ہونے والا ہے ۔​
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
مقدس بٹیا سے ذاتی میں کچھ زیادہ بات چیت نہیں ہوئی ۔ اک دو بار ذاتی میں ان کے سٹیٹس پر زبردستی کی نصیحت کی صورت تبصرہ ضرور کیا ۔​
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
حد درجہ حساس ہوتے ہوئے ہر پل اپنے آس پاس ہنسی مسکراہٹ کے پھول کھلاتے رہنا ۔
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
اک مختصر سی بات کر کے ماحول کو بدل دینا ۔ ان کی شخصیت کا خاصہ ہے ۔ اور یہی سیکھ رہا ہوں ۔​
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
بٹیا رانی اپنا خاص خیال رکھا کریں ۔ دوسروں کے دکھ پر افسردہ ہونا اک مخلص شخصیت کی خدا واسطے کی مجبوری ہوتی ہے ۔​
ان دکھوں پر کڑھنا دکھی ہونا اچھا مگر ان کو اپنے وجود پر سوار کرنا بے وقوفی ۔
یہ انسانوں کے دکھ سکھ اللہ کی حکمت سے وجود میں آتے ہیں ۔​
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
اللہ تعالی سدا بٹیا رانی اور ان کے گلشن کو اپنی امان میں رکھے ۔ کبھی خزاں کا موسم نہ آئے ۔ آمین​
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
ان کے اوتار میں اپنے بابا سے ان کا پیار عیاں ہوتا ہے ۔ اور مجھے تو اچھے لگتے ہیں ۔​
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
ان کا انٹرویو پسندیدہ بھی رہا اور یادگار بھی
رومن انگلش سے اردو ترجمہ کر کے جیسے تیسے سمجھ ہی لیا تھا ۔
rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
مسکراہٹ محفل اردو

DividerroseswithDlakeeffect.gif
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے بھائی۔۔ میں تو اس وقت بستر میں گھسی ہوں، بخار، کھانسی اور گلا خراب۔۔
اس لیے کافی کون بنا کے دے اب۔۔
چھوٹے بھائی کیوں ہوتے ہیں بھلا۔۔ بنا دو ناں کافی:rollingonthefloor:
اللہ پاک شفا عطا فرمائے آپ کو۔آمین!
یہ لیجیے
A_small_cup_of_coffee.JPG
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
مقدس اپیا جب محفل پر آئیں تو اچھا لگا تھا۔ تاثر یوں تھا کہ ایک سوئیٹ سی اپیا ہیں یوکے سے آئی ہیں، انگریزی بولتی ہیں اور اردو بہت اچھی لکھتی ہیں۔ تھوڑی شرارتی ہیں اس لیے میری ان سے خوب نبھے گی۔ :)
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
میں نے اپیا کو خوش آمدید کہا تھا اور پہلے پہلے تو میری مقدس آپی سے تھوڑی کم بات ہوتی زیادہ تر ناعمہ اور چاچو سے بات کرتی تھیں۔ پھر لائبریری کا کام جب شروع ہوا تو اپیا اتنی کہانیاں ٹائپ کرتی تھیں کہ اکثر میں سوچتی بلکہ ایک دو دفعہ سعود بھیا کو کہا بھی کہ مقدس آپی کی آنکھیں دکھیں گی ان کو کہیے اتنا زیادہ کام نہیں کیا کریں کمپیوٹر پر۔۔دیکھا آپی مجھے آپ کا کتنا خیال ہے۔ :) پھر آہستہ آہستہ ہم بات کرنا شروع ہوئے محفل والے دھاگے میں اور کبھی کہیں کسی اور جگہ جب اکھٹے ہو جاتے تو خوب سازشیں کرتے۔ اور پھر لائبریری پراجیکٹس شروع ہوئے تو اسی حوالے سے فون پر بھی بات ہوتی تھی اور ڈھیر ساری گپ شپ بھی رہتی (اور جب فرسٹ ٹائم فون پر بات ہوئی ۔۔:noxxx: )
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
اپیا کے ساری باتیں بہت اچھی ہیں، بہت کیئرنگ ہیں۔ مجھے یاد ہے جب میں پہلے رات کو دیر سے جاگا کرتی تو آپی کا فون آتا کہ بچے اتنی دیر تک کیوں جاگ رہی ہو اور مجھے اتناااااا اچھا لگتا تھا۔ مقدس آپی بالکل میری بڑی بہن کی طرح ہیں۔ اور پتا ہے جب ہم اکٹھے بات کرتے ہیں ناں تو مقدس آپی ہمیشہ میرا ساتھ دیتی ہیں۔۔ ناعمہ کا نہیں ہی ہی ہی
مجھے مقدس آپی کا مجھے سوئیٹی پائی کہنا بہت اچھا لگتا ہے اور ناں جب وہ کہتی ہیں "اوووو میرا بچہ!!!" تو مجھے اتنی ہنسی آتی ہے ناں اور اتنااااا اچھا بھی لگتا ہے۔:p :)
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
مقدس آپی بقول انہی کے انگریز ہیں ناں تو میں ان سے انگریزی سیکھتی ہوں۔:) اور ویسے بھی اگر محفل پر کچھ پریشانی ہو لائبریری وغیرہ میں تو آپی منٹوں میں حل کر دیتی ہیں۔ اور بتاؤں کیا سیکھا!! ۔۔یہ کہ جب ہم بڑے آدمی بن جائیں تب بھی بہن بھائیوں کو ٹائم دینا اتنا ہی امپورٹنٹ ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب میں کبھی مقدس آپی کو دھمکیاں دیتی ہوں اور وہ جتنی بھی مصروف ہوں تھوڑا سا ٹائم نکال کر میرے سے بات ضرور کرتی ہیں۔ ہی ہی ہی
اور بتاؤں مجھے مقدس آپی کو تنگ کرنا اتنااااا اچھا لگتا ہے ناں اسپیشلی ان کی نقل کر کر کے :rollingonthefloor:
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
مقدس اپیا اکثر میرے سے مشورے کرتی رہتی ہیں :whistle: مثلاَ عائشہ آج کیا پکاؤں؟
اور میں بھی ان کو اپنے مفید مشوروں سے نوازتی رہتی ہوں مثلا اگر بہت سا کام کرنے والا ہے تو کیا کریں؟ اگر کھانا پکانا ہے تو اس سے ضروری کام کیا ہو سکتا ہے؟ :noxxx:
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
مقدس آپی جانتی ہیں ناں جو بھی کہنا ہے۔ لو یو اپیا جانی! :)
کروں تو مقدس آپی پوری کریں گی؟ ویسے تو میں اپیا سے فرمائشیں کرتی رہتی ہوں پر چونکہ آپ نے کسی ایسی فرمائش کا کہا ہے جو پہلے نہ کی ہو تو اس لیے
مقدس آپی جلدی سے ایک گلاس دودھ پی لیں ناں :rollingonthefloor:
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
مقدس آپی کے سارے اوتار بڑے اچھے ہوتے ہیں۔ مجھے یاد ہے جب اپیا پہلے پہلے آئی تھیں تو کافی عرصے تک کوئی اوتار نہیں لگایا تھا کہ کوئی ایسا اوتار نہیں ملتا تھا جو ان کی شخصیت کی ترجمانی کرے۔ :)
ہائیں دستخط ہیں کیا آپی کے؟
ہر زمرے میں پائی جاتی ہیں ناں لیکن اب میری محفل پر اپیا سے کم بات ہوتی ہے۔ بڑا آدمی ہیں ناں بابا! سمجھا کریں :):p
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟

اتنے دلچسپ سلسلے شروع کرتی ہیں اپیا اور میں ان کے دھاگے ضرور پڑھتی ہوں (لائبریری پراجیکٹ کے علاوہ:p )
اپنے بارے میں مقدس اپیا کے کمنٹس اور اکثر جب ہم قبلہ اپیا حضور! سے فاتح بھیا اور سعود بھیا کے انداز میں بات کرتے ہیں ناں تو اتنا مزہ آتا ہے۔ سعود بھیا کا تک بندی والا دھاگہ جو ہے ناں وہاں ہم نے ثابت بھی کیا تھا کہ ہم بھیا لوگوں سے اچھی مشکل اردو بول سکتے ہیں۔ بھیا لوگ تو انگشت بداں رہ گئے تھے۔ :p
rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟

ٹائیٹل ریزرو کرتی ہوں۔ بس یہ میری اچھی اپیا ہیں۔ مقدس آپی ذرا سر نیچے کیجئے! :)
اممم وہ والا سانگ جو ہے ناں "ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے" وہ آپی کو ڈیڈیکیٹ کرنا چاہتی ہوں۔
تحفہ :rose::rose::rose:
اور
glass-of-milk.jpg

اافف میں بھاگ رہی ہوں یہاں سے :noxxx::rollingonthefloor:
 
نبیل

تکنیکی معاون
مقدس بہن کو میں نے ہمیشہ مخلص اور دوسروں کا خیال رکھنے والا پایا ہے۔ تعبیر کی طرح ان کی بھی کوشش رہتی ہے کہ محفل فورم کی رونق بڑھتی رہے۔ وہ مجھے بھی گپ شپ میں الجھانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ :) میں اگرچہ اکثر گپ شپ میں سے دور رہتا ہوں، لیکن وہ میری خشک مزاجی سے ناراض نہیں ہوتی ہیں (تعبیر کے برعکس :) )۔ مقدس کے لیے میرا پیغام ہے کہ اسی طرح خوش رہیں اور خوش رکھیں اور میری دعا ہے:
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 
واہ بھئی بہت خوب !! اس دفعہ تو بہت زبردست شخصیت کا انتخاب کیا ہے تعبیر آپ نے:) جو ہمیں زاتی طور پر پسند بھی ہیں اور عزیز از جان بھی بلکل اپنی بہن عینی جیسی ۔
مقدس کے بارے میں پہلی رائے کچھ اس طرح تھی کہ لڑکی ہے کہ چھلاوا ہر جگہ ہی پہنچ جاتی ہے۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ہمیں انکے محفل پر سٹیٹس کا پتہ بھی نہیں تھا اور ہم بھی تب اتنے فعال نہ تھے اس لیئے پہلی رائے کچھ ایسی ہی تھی ... لیکن اب یہ تاثر خاصا تبدیل ہو چکا ہے :) اب یہ چھلاوے کی مانند تو نہیں بلکہ بڑے باوقارطریقے سے دھاگے میں آتی ہیں۔ اور باد صبا کی مانند اپنی خوشبو بکھیر جاتی ہیں ۔جیتی رہو :)۔

@یہ بہت مزے کا سوال ہے بھئی کیونکہ اس کے پیچھے ایک بڑا ہی مزیدار راز افشا ہونے والا ہے :heehee: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم پہلی دفعہ ان کا تذکرہ تب سنا جب انھیں کسی خاص شخصیت سے مشکل والی اردو سیکھنی تھی اور یہ انکے محفل چھوڑ جانے کی خبر سن کا کافی پریشان تھیں کہ اُن کے جانے کے بعد مقدس کو مشکل والی اردو کون سکھائے گا:battingeyelashes::heehee: .اسکے بعد جب ہمارا باقاعدگی سے آنا جانا پوا تب ان سے بات چیت کا آغاز ہوا .اور اب تو اکثر ہی گپ شپ لگتی رہتی ہے۔:)

@انکی شخصیت کی خاص بات انکی منکسر المزاجی .سادگی .خلوص ہے.جو ہمیں بہت بھاتی ہے ....اور بطور مدیرہ ملنساری اور خوش اخلاقی دو ایسے وصف ہیں جس سے وہ دلوں میں گھر کرنا جانتی ہیں ۔دوسروں کا خیال رکھنا دوسروں کے دکھوں پر خود رنجیدہ ہونا انکے درد کو اپنا سمجھنا ۔۔۔ ان سب سےبخوبی ظاہر ہو جاتا ہے کہ یہ ایک حساس من رکھتی ہیں ۔ اسکے علاوہ یہ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی ہیں کسی قسم کی بناوٹ تصنع اور مصنوعی پن سے عاری ۔۔ایسے ہی رہیئے گا مقدس :)

@۔ہمارا خیال ہے مقدس خود بہت سمجدار ہیں کہ انھیں کسی بھی مشورے یا پٹاری کی ضرورت نہیں ہے تاہم ...ایک بات اسی دھاگے کے توسط سے کہنا چاہیں گے کہ چندا سادگی اور بھولا پن اچھی چیزیں ہیں مگر فی زمانہ جب آپکی شخصیت پر ان چیزوں کا اثر زیادہ ہو جائے جس سے دوسرے فائدہ اُٹھانے لگیں اور آپکو پاگل یا بیوقوف بنانے لگیں تو بیٹا فوری اپنا محاسبہ کر لینا چاہئے۔ :)

@ خوش مزاجی....دوستانہ گپ شپ اور بھی بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی تو مقدس سے ابھی تو ابتدا ہے بھئی :) :)

@ہرگز نہیں انکا اوتار انکی شخصیت کے معصومہ پن کو ظاہر کرتا ہے اور کافی جچتا بھی ہے اس لیئے اسے تبدیل نہیں ہونا چاہیئے ہاں اس جیسا اگر اور لگا لیا جائے تو مضائقہ نہیں ۔۔۔جیسا کہ موجودہ اوتار سے ظاہر ہے۔زبردست مقدس :)۔ویسے تو موصوفہ ہر جگہ خود ہی پہنچ جاتیں ہیں اور تو اور وہاں بھی جہاں انکو جانا نہیں بھی چاہیئے۔وہ تو اللہ بھلا کرے کچھ لوگوں کا جنہوں نے یہ کہہ کر کہ بی بی کچھ خدا کا خوف کرو ادھر آنا جانا مت لگایا کرو۔انکا وہاں جانا بین کیا :battingeyelashes::heehee: ۔۔تب کہیں جا کر موصوفہ باز آئیں:heehee: ۔اسکے علاوہ ان سے یہ بھی کہنا ہے کہ شعرو شاعری والے دھاگوں میں بھی آیا کیجئے۔اور غزل یا شعر پڑھ کر اپنے بے لاگ تبصرے سے نوازا کیجئے:battingeyelashes: ۔ تاکہ آپکو غزل پڑھے بغیر زبردست یا پسند والی ریٹینگ کےطعنے نا سننے پڑیں۔:battingeyelashes::heehee:

@ایک خاکہ لکھا تھا مسکین بھیگا بلا کے نام سے اس تحریر کی سنجیدگی ، متانت ، ،شگفتگی و برجستگی نے ہمیں کافی متاثر کیا تھا ۔۔کیا لاجواب تحریر تھی ۔:) لکھا کرو نا مقدس :)

@ ٹاتئٹل پہلے ہی سبکا منظور نظر بن چکا ہے خبری بیگم :)۔۔۔اور ہمارے پاس تو آپ کے لیے دعاؤں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھیروں دعائیں بیٹا آپکے لیے اللہ آپکو ہمیشہ شاد آباد رکھیں ۔۔اور آپکو من چاہی دائمی خوشیاں نصیب ہوں۔آمین ۔ :) :)
اور یہ کل سے کوئی 36000 مرتبہ ہم نے پوسٹ کرنا چاہا مگر پوسٹ ہو کر ہی نہیں دے رہا تھا ۔۔۔۔اللہ جانے نیٹ کو کیا مصیبت تھی ۔۔مقدس پتہ ہے نا آپکو :)
 
تعبیر

محفلین
مقدس بہن کو میں نے ہمیشہ مخلص اور دوسروں کا خیال رکھنے والا پایا ہے۔ تعبیر کی طرح ان کی بھی کوشش رہتی ہے کہ محفل فورم کی رونق بڑھتی رہے۔ وہ مجھے بھی گپ شپ میں الجھانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ :) میں اگرچہ اکثر گپ شپ میں سے دور رہتا ہوں، لیکن وہ میری خشک مزاجی سے ناراض نہیں ہوتی ہیں (تعبیر کے برعکس :) )۔ مقدس کے لیے میرا پیغام ہے کہ اسی طرح خوش رہیں اور خوش رکھیں اور میری دعا ہے:
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
ہاہاہا
نبیل بھائی میں اب کہاں ناراض ہوتی ہوں ؟اب تو زمانے ہو گئے کہ آپ کو میں نے ذاتی پیغام میں کوئی شکایت اور دھمکی بھی نہیں لگائی :ROFLMAO: ویسے کتنے اچھے دن تھے وہ بھی :p
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمیشہ مجھے یاد رکھتے ہیں اور میرا ذکر اچھے معنوں میں کرتے ہیں :) اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ
 
مقدس

لائبریرین
یعنی مجھے کوئی چراندی بڑے میاں سمجھ لیا تھا:ROFLMAO:
لیکن پھر معلوم ہوا کہ یہ تو احمق ہے:tongue:
جی بالکل۔۔ وہی تو مجھے پہلے غلط فہمی ہو گئی تھی بھیا۔۔ لولزززززز
وہ بھی بس احمقانہ پن میں کہہ دیا تھا نہ:oops:
:p
توبہ توبہ
یاد آگیا مجھے تم ذہین کہاں
تم تو وہ ہو نہ وہ
چالاکو ماسی:ROFLMAO:
لولززززز چالاکو ماسی تو صرف تیمور کی ہوں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ان کو بھی ساری دنیا کی معصوم چالاکو ماسی لگتی ہے :rollingonthefloor:
ان آٹھ اسمائیلز پر تو مجھے کوئی
آٹھ شعروں والی غزل کہنی پڑے گی :)
تو پھر محفل کے سارے شاعر بھائیوں سے مجھے کون بچائے گا بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اب احمقوں کے مشوروں پر فوراً آنکھیں بند کرکے عمل بھی تو نہیں کرلینا چاہیے نہ:tongue:
وہی تو میں بہت سمجھدار جو ہوئی :p
جی تبھی تو میں کہنے کے معاملے میں آسرا نہیں کرتا:oops:
:p
عائشہ بہنا دیکھیں یہ کیا کہہ رہی ہیں :)
اسے پہلے ہی پتا ہے ناں۔۔ سمجھدار بچہ ہے وہ میرا۔ ہی ہی ہی ہی
لیکن میں تو یاد ہے نہ وہ
ریڈ چلی:ROFLMAO:
:rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
بہت خوب ہستی کو مہمان بنایا ہے محترم تعبیر بہنا​
کئی بار اس دھاگے پر نگاہ پڑی ۔ لکھنا بھی چاہا مگر جانے کیوں کچھ لکھ نہ پایا ،​
لکھنا کبھی بھی مشکل نہیں رہا میرے لیئے ۔​
مگر کچھ ہستیاں ایسی بھی سامنے آ جاتی ہیں ۔ جن پر کچھ بھی لکھتے ڈر سا رہتا ہے کہ کہیں ہمارا کوئی لفظ ان کے مان کو ضرب نہ پہنچا دے ۔​
چونکہ مقدس بٹیا بھی مجھے بہت حساس بہت نازک آبگینوں کی حامل محسوس ہوتی ہیں ۔​
:):):):)
rose.gif
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟​
دو سال محفل اردو سے دور رہ کر جب واپسی ہوئی تو متحرک اراکین محفل میں کچھ نئے نام بہت نمایاں اور متحرک نظر آئے ۔ جن میں اک نام مقدس بٹیا کا بھی تھا ۔ ان کی پوسٹس اور لائیبریری بارے ان کی محنت دیکھ کر یوں لگا جیسے کہ کوئی با لکل " ویلی " ہستی ہیں ۔ وقت گزرا مقدس کا انٹرویو پڑھا ۔ تو جانا کہ یہ تو ماشاءاللہ بہت ذمہ دار ہستی ہیں ۔ اور اب یہ تاثر مستقل ہوچکا ہے ۔​
ان شاءاللہ عنقریب ہی ان کی عام ذمہ داریوں میں اک خاص ذمہ داری کا اضافہ ہونے والا ہے ۔​
:):) نایاب بھیا! جب یہاں اتنے محبت کرنے والے بھائی بہن ہوں تو کتنی بھی مصروفیت ہو، وقت نکالنا مشکل نہیں لگتا ناں۔۔ ہائے نایاب بھیا پہلے ہی کام کرتی ہوں آپ اور کا اضافہ کروا رہے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی​
rose.gif
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟​
مقدس بٹیا سے ذاتی میں کچھ زیادہ بات چیت نہیں ہوئی ۔ اک دو بار ذاتی میں ان کے سٹیٹس پر زبردستی کی نصیحت کی صورت تبصرہ ضرور کیا ۔​
جی بھیا! آپ نے مجھے سمجھایا تھا ناں ایک سٹیٹس لکھنے پر تو مجھے اچھا لگا تھا، بڑے بھائی چھوٹی بہنوں کو ایسے ہی سمجھاتے رہیں تو بہنیں سمجھدار ہو جاتیں ہیں ناں :)
rose.gif
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟​
حد درجہ حساس ہوتے ہوئے ہر پل اپنے آس پاس ہنسی مسکراہٹ کے پھول کھلاتے رہنا ۔​
اس میں بھی میرا کوئی خاص کمال نہیں ہے بھیا۔۔ سب ہیں ہی ایسے، اتنے اچھے کہ میرا دل کرتا ہے کہ سب خوش خوش رہا کریں۔۔ :):)
rose.gif
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟​
اک مختصر سی بات کر کے ماحول کو بدل دینا ۔ ان کی شخصیت کا خاصہ ہے ۔ اور یہی سیکھ رہا ہوں ۔​
:):):)
rose.gif
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟​
بٹیا رانی اپنا خاص خیال رکھا کریں ۔ دوسروں کے دکھ پر افسردہ ہونا اک مخلص شخصیت کی خدا واسطے کی مجبوری ہوتی ہے ۔​
ان دکھوں پر کڑھنا دکھی ہونا اچھا مگر ان کو اپنے وجود پر سوار کرنا بے وقوفی ۔​
یہ انسانوں کے دکھ سکھ اللہ کی حکمت سے وجود میں آتے ہیں ۔​
جی بھیا! میں کوشش تو کرتی ہوں کہ ایسی ہی بن سکوں۔۔ بس آپ دعا کرتے رہا کریں میرے لیے۔۔ :):):)
rose.gif
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )​
اللہ تعالی سدا بٹیا رانی اور ان کے گلشن کو اپنی امان میں رکھے ۔ کبھی خزاں کا موسم نہ آئے ۔ آمین​
نایاب بھائی! آپ کا دعا دینے کا انداز مجھے ہمیشہ سے اچھا لگتا ہے۔۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے اب کچھ بھی برا نہیں ہونے والا۔۔ بس ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھا کریں​
rose.gif
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟​
ان کے اوتار میں اپنے بابا سے ان کا پیار عیاں ہوتا ہے ۔ اور مجھے تو اچھے لگتے ہیں ۔​
:):):)
rose.gif
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
ان کا انٹرویو پسندیدہ بھی رہا اور یادگار بھی
رومن انگلش سے اردو ترجمہ کر کے جیسے تیسے سمجھ ہی لیا تھا ۔
ہی ہی ہی نایاب بھیا مجھے یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ اتنا مشکل انٹرویو ہے لیکن آپ تب بھی سارا پڑھ رہے ہیں اور مجھے اتنااااااا اچھا لگا تھا آپ کا یہ کہنا۔۔ ہی ہی ہی
rose.gif
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
مسکراہٹ محفل اردو
جزاک اللہ بھیا:):)

مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا جب محفل پر آئیں تو اچھا لگا تھا۔ تاثر یوں تھا کہ ایک سوئیٹ سی اپیا ہیں یوکے سے آئی ہیں، انگریزی بولتی ہیں اور اردو بہت اچھی لکھتی ہیں۔ تھوڑی شرارتی ہیں اس لیے میری ان سے خوب نبھے گی۔ :)
ہاں ناں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا۔۔ جب ہماری بات اسٹارٹ ہوئی تھی تو۔۔ وہی ناں انگریزی بولنا آسان اور اردو لکھنا آسان ہی ہی ہی ہی
میں نے اپیا کو خوش آمدید کہا تھا اور پہلے پہلے تو میری مقدس آپی سے تھوڑی کم بات ہوتی زیادہ تر ناعمہ اور چاچو سے بات کرتی تھیں۔ پھر لائبریری کا کام جب شروع ہوا تو اپیا اتنی کہانیاں ٹائپ کرتی تھیں کہ اکثر میں سوچتی بلکہ ایک دو دفعہ سعود بھیا کو کہا بھی کہ مقدس آپی کی آنکھیں دکھیں گی ان کو کہیے اتنا زیادہ کام نہیں کیا کریں کمپیوٹر پر۔۔دیکھا آپی مجھے آپ کا کتنا خیال ہے۔ :) پھر آہستہ آہستہ ہم بات کرنا شروع ہوئے محفل والے دھاگے میں اور کبھی کہیں کسی اور جگہ جب اکھٹے ہو جاتے تو خوب سازشیں کرتے۔ اور پھر لائبریری پراجیکٹس شروع ہوئے تو اسی حوالے سے فون پر بھی بات ہوتی تھی اور ڈھیر ساری گپ شپ بھی رہتی (اور جب فرسٹ ٹائم فون پر بات ہوئی ۔۔:noxxx: )
تمہیں یاد ہے عائشہ! ایک بار تم نے مجھے کہا تھا کہ آپی یہ کہانی میں ٹائپ کروں گی آپ تھک گئی ہوں گی۔۔ تب مجھے تم پر اتناااااااا ڈھیر سارا پیار آیا تھا کہ میری اتنی کئیر کر رہی ہے۔۔ اور جب ہم نے پہلی بار فون پر بات کی تھی تو بولو ذرا تم نے کیا کہا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ اور پھر جب ہم تینوں فون پر سازشیں کر کے اپنا اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے تھے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ کتنا مزہ آتا تھا ناں اور آتا بھی ہے۔۔ ابھی اس دن بھی تو کیا تھا ناں۔۔ یاد ہے گنجو والا اسٹیٹس۔۔ ہی ہی ہی ہی

اپیا کے ساری باتیں بہت اچھی ہیں، بہت کیئرنگ ہیں۔ مجھے یاد ہے جب میں پہلے رات کو دیر سے جاگا کرتی تو آپی کا فون آتا کہ بچے اتنی دیر تک کیوں جاگ رہی ہو اور مجھے اتناااااا اچھا لگتا تھا۔ مقدس آپی بالکل میری بڑی بہن کی طرح ہیں۔ اور پتا ہے جب ہم اکٹھے بات کرتے ہیں ناں تو مقدس آپی ہمیشہ میرا ساتھ دیتی ہیں۔۔ ناعمہ کا نہیں ہی ہی ہی
مجھے مقدس آپی کا مجھے سوئیٹی پائی کہنا بہت اچھا لگتا ہے اور ناں جب وہ کہتی ہیں "اوووو میرا بچہ!!!" تو مجھے اتنی ہنسی آتی ہے ناں اور اتنااااا اچھا بھی لگتا ہے۔:p :)
اوئی سب مجھ پر رعب ڈالتے تھے اور میں تم پر کہ سو جاؤ کاکی بہت ٹائم ہو گیا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اور ساتھ تو میں اب بھی تمہارا ہی دوں گی کیونکہ تم میری شوئیٹی پائی جو ہو اور ساتھ میں میرا شونا بچہ بھی ۔۔ ہی ہی ہی ہی اوئے تمہیں "اوووو میرا بچہ" کہنے پر ہنسی آتی ہے۔۔ ہی ہی ہی مجھے پتا ہے کیوں آتی ہے کڑیے۔۔ میرے انگریزی ایکسینٹ پر۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ فکر نہ کرو۔۔ تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ چائے کو چھائے کہتے ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:

مقدس آپی بقول انہی کے انگریز ہیں ناں تو میں ان سے انگریزی سیکھتی ہوں۔:) اور ویسے بھی اگر محفل پر کچھ پریشانی ہو لائبریری وغیرہ میں تو آپی منٹوں میں حل کر دیتی ہیں۔ اور بتاؤں کیا سیکھا!! ۔۔یہ کہ جب ہم بڑے آدمی بن جائیں تب بھی بہن بھائیوں کو ٹائم دینا اتنا ہی امپورٹنٹ ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب میں کبھی مقدس آپی کو دھمکیاں دیتی ہوں اور وہ جتنی بھی مصروف ہوں تھوڑا سا ٹائم نکال کر میرے سے بات ضرور کرتی ہیں۔ ہی ہی ہی
اور بتاؤں مجھے مقدس آپی کو تنگ کرنا اتنااااا اچھا لگتا ہے ناں اسپیشلی ان کی نقل کر کر کے :rollingonthefloor:
ہیں۔۔ میں انگریز ہوں۔۔ ارے کہاں سے ہی ہی ہی ہی میں تو اب پکی والی پنجابن بنتی جا رہی ہوں اور بقول سعود بھائی "اسی اج ککڑ کا ماس پکایا اے۔۔ "جیسی باتیں کرتی پھر رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی۔ اور تمہارے لیے ٹائم کیسے نہ نکالوں۔۔ نہ بابا نہ۔ تم سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔۔ ڈانٹتی جو بہت ہو مجھے۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ میری نقل کر کے اور بچُو جب میں تمہاری نقل کرتی ہوں تو یہ کون کہتا ہے "کیا ہے آپیا۔۔ ناں کریں ناں بابا" :rollingonthefloor:

مقدس اپیا اکثر میرے سے مشورے کرتی رہتی ہیں :whistle: مثلاََ عائشہ آج کیا پکاؤں؟
اور میں بھی ان کو اپنے مفید مشوروں سے نوازتی رہتی ہوں مثلا اگر بہت سا کام کرنے والا ہے تو کیا کریں؟ اگر کھانا پکانا ہے تو اس سے ضروری کام کیا ہو سکتا ہے؟ :noxxx:

آف کورس میں پالا بچہ۔۔ تمہارے مشوروں کے بغیر تو میں کوئی کام کر ہی نہیں سکتی بلکہ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتا کہ پہلے کیا کروں۔اور کہاں سے اسٹارٹ کروں۔۔ ہیں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

مقدس آپی جانتی ہیں ناں جو بھی کہنا ہے۔ لو یو اپیا جانی! :)
کروں تو مقدس آپی پوری کریں گی؟ ویسے تو میں اپیا سے فرمائشیں کرتی رہتی ہوں پر چونکہ آپ نے کسی ایسی فرمائش کا کہا ہے جو پہلے نہ کی ہو تو اس لیے
مقدس آپی جلدی سے ایک گلاس دودھ پی لیں ناں :rollingonthefloor:
آئی لو یو ٹو سوئیٹی پائی۔۔ :):):)۔۔ ٹھہرو ذرا۔۔ میں تمہیں پلاتی ہوں دودھ کا ایک گلاس۔ ہی ہی ہی ہی ہی

مقدس آپی کے سارے اوتار بڑے اچھے ہوتے ہیں۔ مجھے یاد ہے جب اپیا پہلے پہلے آئی تھیں تو کافی عرصے تک کوئی اوتار نہیں لگایا تھا کہ کوئی ایسا اوتار نہیں ملتا تھا جو ان کی شخصیت کی ترجمانی کرے۔ :)
ہائیں دستخط ہیں کیا آپی کے؟
ہر زمرے میں پائی جاتی ہیں ناں لیکن اب میری محفل پر اپیا سے کم بات ہوتی ہے۔ بڑا آدمی ہیں ناں بابا! سمجھا کریں :):p
ہاں ناں! تب مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ ایسا کیا ہو جو مجھے ریپرزنٹ کرے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ارے دستخط کرنے کہاں آتے ہیں مجھے۔۔ انگوٹھا لگانے والا کام آتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
تم محفل کے علاوہ مجھے پکڑ لیتی ہو ناں۔۔ ہی ہی ہی

اتنے دلچسپ سلسلے شروع کرتی ہیں اپیا اور میں ان کے دھاگے ضرور پڑھتی ہوں (لائبریری پراجیکٹ کے علاوہ:p )
اپنے بارے میں مقدس اپیا کے کمنٹس اور اکثر جب ہم قبلہ اپیا حضور! سے فاتح بھیا اور سعود بھیا کے انداز میں بات کرتے ہیں ناں تو اتنا مزہ آتا ہے۔ سعود بھیا کا تک بندی والا دھاگہ جو ہے ناں وہاں ہم نے ثابت بھی کیا تھا کہ ہم بھیا لوگوں سے اچھی مشکل اردو بول سکتے ہیں۔ بھیا لوگ تو انگشت بداں رہ گئے تھے۔ :p
ارے فاتح بھیا اور ابن سعید بھیا کو اردو آتی کہاں ہے۔۔ ہم ہی نے تو ان کو سکھائی ہے۔۔ پر کیا زمانہ آ گیا ہے۔۔ نیکی کا کوئی اجر ہی نہیں۔۔ بنتے پھرتے ہیں بڑے۔۔

ٹائیٹل ریزرو کرتی ہوں۔ بس یہ میری اچھی اپیا ہیں۔ مقدس آپی ذرا سر نیچے کیجئے! :)
اممم وہ والا سانگ جو ہے ناں "ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے" وہ آپی کو ڈیڈیکیٹ کرنا چاہتی ہوں۔
اینڈ دیٹ میڈ می کرائے۔ لو یو سو مچ سوئیٹی پائی

تحفہ :rose::rose::rose:
اور
glass-of-milk.jpg

اافف میں بھاگ رہی ہوں یہاں سے :noxxx::rollingonthefloor:
پھول میں رکھ لیتی ہوں اور دودھ تم پی لو۔۔ اب تمہاری بہن ہوں۔۔ میں خیال نہیں کروں گی تو کون کرے گا۔۔ ہیں ناں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
مقدس بہن کو میں نے ہمیشہ مخلص اور دوسروں کا خیال رکھنے والا پایا ہے۔ تعبیر کی طرح ان کی بھی کوشش رہتی ہے کہ محفل فورم کی رونق بڑھتی رہے۔ وہ مجھے بھی گپ شپ میں الجھانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ :) میں اگرچہ اکثر گپ شپ میں سے دور رہتا ہوں، لیکن وہ میری خشک مزاجی سے ناراض نہیں ہوتی ہیں (تعبیر کے برعکس :) )۔ مقدس کے لیے میرا پیغام ہے کہ اسی طرح خوش رہیں اور خوش رکھیں اور میری دعا ہے:
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

نبیل بھیاا سچی میں آپ کے اس چھوٹے سے میسج سے مجھے اتنییییییی ڈھیررررر ساری خوشی ہوئی ہے ناں کہ یو کانٹ امیجن۔۔ مجھے آپ کو تھینک یو کہنا ہے کہ آپ نے ہمیں محفل جیسا ایک گھر دیا۔۔ تھینک یو بھیا۔۔۔ ویسے بات جو گپ شپ والی ہے ناں مجھے پتا ہے کہ آپ بہت مصروف رہتے ہیں۔۔ اس لیے زیادہ تنگ نہیں کرتی۔۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ آپ کو گپ شپ تھریڈ میں آنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ ہی ہی ہی اسی لیے اکثر ٹیگ کرتی رہتی ہوں جیسے زکریا بھائی کو کیا کرتی تھی۔۔ ان کو تو اب جی میل پر میسج کر کے بھاگ آتی ہوں۔۔ تنگ کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کیا ہے ناں میں نے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔ بس آپ جب بھی فارغ ہوں ناں تو گپ شپ میں آجایا کریں۔۔ چاہے ڈانٹنے کے بہانے ، وہ اور بات کہ ہم پر اثر نہیں ہونا۔۔ ہی ہی ہی ہی
اور دعاؤں کے لیے جزاک اللہ بھیا :)
 
مقدس

لائبریرین
واہ بھئی بہت خوب !! اس دفعہ تو بہت زبردست شخصیت کا انتخاب کیا ہے تعبیر آپ نے:) جو ہمیں زاتی طور پر پسند بھی ہیں اور عزیز از جان بھی بلکل اپنی بہن عینی جیسی ۔
سو سوئیٹ آپی۔۔ :):):)
مقدس کے بارے میں پہلی رائے کچھ اس طرح تھی کہ لڑکی ہے کہ چھلاوا ہر جگہ ہی پہنچ جاتی ہے۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ہمیں انکے محفل پر سٹیٹس کا پتہ بھی نہیں تھا اور ہم بھی تب اتنے فعال نہ تھے اس لیئے پہلی رائے کچھ ایسی ہی تھی ... لیکن اب یہ تاثر خاصا تبدیل ہو چکا ہے :) اب یہ چھلاوے کی مانند تو نہیں بلکہ بڑے باوقارطریقے سے دھاگے میں آتی ہیں۔ اور باد صبا کی مانند اپنی خوشبو بکھیر جاتی ہیں ۔جیتی رہو :)۔
ہی ہی ہی آپی! چھلاوہ والی ٹرم کو میں نے بہت انجوائے کیا۔۔ ہی ہی ہی۔۔ اور بھائی لوگو دیکھ لو میری آپی کیا کہہ رہی ہیں اور سڑتے رہو۔۔ بھائی لوگوں سے مراد نیرنگ خیال اور انیس الرحمن بھیا ہی ہیں۔۔ ویسے ان دونوں کو پتا ہے۔۔
@یہ بہت مزے کا سوال ہے بھئی کیونکہ اس کے پیچھے ایک بڑا ہی مزیدار راز افشا ہونے والا ہے :heehee: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آہم آہم پہلی دفعہ ان کا تذکرہ تب سنا جب انھیں کسی خاص شخصیت سے مشکل والی اردو سیکھنی تھی اور یہ انکے محفل چھوڑ جانے کی خبر سن کا کافی پریشان تھیں کہ اُن کے جانے کے بعد مقدس کو مشکل والی اردو کون سکھائے گا:battingeyelashes::heehee: .اسکے بعد جب ہمارا باقاعدگی سے آنا جانا پوا تب ان سے بات چیت کا آغاز ہوا .اور اب تو اکثر ہی گپ شپ لگتی رہتی ہے۔:)
:rollingonthefloor: اففففف آپی آئی کانٹ بلیو دیٹ کہ آپ کو اس بات کا پتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ یعنی کہ لوگوں نے سب بتا دیا تھا آپ کو۔۔ اب تو شامت آئی ان کی۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ گپ شپ میں، میں تو اکثر سازشیں کرتی رہتی ہوں ہی ہی ہی۔ لوگوں کے خلاف۔۔
@انکی شخصیت کی خاص بات انکی منکسر المزاجی .سادگی .خلوص ہے.جو ہمیں بہت بھاتی ہے ....اور بطور مدیرہ ملنساری اور خوش اخلاقی دو ایسے وصف ہیں جس سے وہ دلوں میں گھر کرنا جانتی ہیں ۔دوسروں کا خیال رکھنا دوسروں کے دکھوں پر خود رنجیدہ ہونا انکے درد کو اپنا سمجھنا ۔۔۔ ان سب سےبخوبی ظاہر ہو جاتا ہے کہ یہ ایک حساس من رکھتی ہیں ۔ اسکے علاوہ یہ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہی ہیں کسی قسم کی بناوٹ تصنع اور مصنوعی پن سے عاری ۔۔ایسے ہی رہیئے گا مقدس :)
آپی یہاں سب خود اتنے اچھے ہیں تو میں بھی اچھی ہوں ناں۔۔ اب مجھے اور سمجھ نہیں آ رہا کہ میں یہاں کیا لکھوں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ لو یو آپی :)
@۔ہمارا خیال ہے مقدس خود بہت سمجدار ہیں کہ انھیں کسی بھی مشورے یا پٹاری کی ضرورت نہیں ہے تاہم ...ایک بات اسی دھاگے کے توسط سے کہنا چاہیں گے کہ چندا سادگی اور بھولا پن اچھی چیزیں ہیں مگر فی زمانہ جب آپکی شخصیت پر ان چیزوں کا اثر زیادہ ہو جائے جس سے دوسرے فائدہ اُٹھانے لگیں اور آپکو پاگل یا بیوقوف بنانے لگیں تو بیٹا فوری اپنا محاسبہ کر لینا چاہئے۔ :)
جی آپی جانی! آج کل کوشش کر رہی ہوں کہ اس پر تھوڑا سا کام کر لوں۔۔ ویسے میں تھوڑی سی بیوقوف تو ہوں آپ کو تو پتا ہے ناں۔۔ لیکن سچی میں آئی ایم ورکنگ اون اٹ :)
@ خوش مزاجی....دوستانہ گپ شپ اور بھی بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی تو مقدس سے ابھی تو ابتدا ہے بھئی :) :)
وہ تو آپ میں پہلے سے ہی ہے آپی۔۔ اتنے پیار سے تو آپ بات کرتی ہیں۔۔ میرا دل کرتا ہے سنتی رہوں۔۔ ہی ہی ہی اور ڈانٹتی بھی تو پیار سے ہیں ناں۔۔:rollingonthefloor:
@ہرگز نہیں انکا اوتار انکی شخصیت کے معصومہ پن کو ظاہر کرتا ہے اور کافی جچتا بھی ہے اس لیئے اسے تبدیل نہیں ہونا چاہیئے ہاں اس جیسا اگر اور لگا لیا جائے تو مضائقہ نہیں ۔۔۔ جیسا کہ موجودہ اوتار سے ظاہر ہے۔زبردست مقدس :)۔ویسے تو موصوفہ ہر جگہ خود ہی پہنچ جاتیں ہیں اور تو اور وہاں بھی جہاں انکو جانا نہیں بھی چاہیئے۔وہ تو اللہ بھلا کرے کچھ لوگوں کا جنہوں نے یہ کہہ کر کہ بی بی کچھ خدا کا خوف کرو ادھر آنا جانا مت لگایا کرو۔انکا وہاں جانا بین کیا :battingeyelashes::heehee: ۔۔تب کہیں جا کر موصوفہ باز آئیں:heehee: ۔اسکے علاوہ ان سے یہ بھی کہنا ہے کہ شعرو شاعری والے دھاگوں میں بھی آیا کیجئے۔اور غزل یا شعر پڑھ کر اپنے بے لاگ تبصرے سے نوازا کیجئے:battingeyelashes: ۔ تاکہ آپکو غزل پڑھے بغیر زبردست یا پسند والی ریٹینگ کےطعنے نا سننے پڑیں۔:battingeyelashes::heehee:
ہی ہی ہی ہی بس آپی کچھ لوگ ماشاءاللہ بڑے سمجھدار ہیں اور مجھے وہاں جانے سے منع کر دیا۔۔ ہی ہی ہی اب سچی میں وہاں نہیں جاتی۔۔ کوئی ٹیگ کرے بھی ناں تب بھی نہیں جاتی۔۔ آپ نے منع جو کیا تھا ناں۔۔ لولزززز۔ اففففف آپی دیکھیں۔ یہ اچھی بات نہیں ہے آپ مجھے شاعری پڑھنے والے کام پر تو نہ لگائیں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ آئندہ ناں میں ایک شعر سلیکٹ کر کے لکھ آیا کروں گی کہ واہ کیا ہی خوب شعر ہے۔۔ :rollingonthefloor: پوری غزل پڑھنے کی سزا تو نہ دیں آپیا جانی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
@ایک خاکہ لکھا تھا مسکین بھیگا بلا کے نام سے اس تحریر کی سنجیدگی ، متانت ، ،شگفتگی و برجستگی نے ہمیں کافی متاثر کیا تھا ۔۔کیا لاجواب تحریر تھی ۔:) لکھا کرو نا مقدس :)
ہی ہی ہی ہی آپ کو اچھا لگا تھا ناں۔۔۔ مجھے بھی۔۔ اب بھی جب کبھی میں اداس ہوں ناں تو وہ خاکہ پڑھ لیتی ہوں۔۔ اور وہ جی میں گئی کام سے پھر۔۔ ہی ہی ہی ہی
@ ٹاتئٹل پہلے ہی سبکا منظور نظر بن چکا ہے خبری بیگم :)۔۔۔ اور ہمارے پاس تو آپ کے لیے دعاؤں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ڈھیروں دعائیں بیٹا آپکے لیے اللہ آپکو ہمیشہ شاد آباد رکھیں ۔۔اور آپکو من چاہی دائمی خوشیاں نصیب ہوں۔آمین ۔ :) :)
ثم آمین۔۔ (یہی کہنا تھا ناں آپی:) )
اور یہ کل سے کوئی 36000 مرتبہ ہم نے پوسٹ کرنا چاہا مگر پوسٹ ہو کر ہی نہیں دے رہا تھا ۔۔۔ ۔اللہ جانے نیٹ کو کیا مصیبت تھی ۔۔مقدس پتہ ہے نا آپکو :)
ہی ہی ہی ہی ہی آئی واز ویٹنگ فور 36000 مرتبہ :rollingonthefloor:
 
Top