زبردست! دس دن قبل سکائی سے سینٹ اینڈریوز جاتے ہوئے پٹلوکری کافی کے لئے رکے تھے
یوں تو اندر پاکستانی بادل بھی ہیں۔ تاہم امریکی بادل تا حال wanted ہیں!یہ تو کافی حد تک برطانوی بادلوں کی لڑی بن گئی
کریٹر جھیل، اوریگن، امریکایوں تو اندر پاکستانی بادل بھی ہیں۔ تاہم امریکی بادل تا حال wanted ہیں!
Aiguille du Midi سے فرنچ آلپس کا منظر