محسن اعوان
محفلین
ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی
ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی
ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
بہت شکریہبھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔
’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟