اس عید پر

ضیاء حیدری

محفلین
میں موسیقی کے اسرار و رموز سے آشنا نہیں ہوں، لیکن ان کی کومل گفتگو جو دل کے مزاجِ خاص سے پوری مطابقت رکھتی ہو ، اسکی مدھرتا، موسیقیت، نشیلی مدھم آواز کا رچائو کسک اور سوز کی صورت میں دل میں اترتا جاتا ہے اور مجھ کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ روز عید ان کا ملن سونے پر سہاگہ ہوتا ہے، اس عید پر ان کے گاؤں میں سیلاب آیا ہوا ہے، ناجانے اس دفعہ وہ عید پر اپنی امی گھر آئے یا نا آئے یہ سوچ کر دل ڈوبا جاتا ہے۔۔۔۔۔
 
Top