اس رنگ بدلتی دنیا میں۔۔۔

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ گانا ہمیں بہت پسند ہے۔۔ سب سے پہلے آڈیو میں سنا، بہت پر لطف ہے۔۔۔ :)
بعد میں وڈیو بھی گانے کے بولوں کی تصدیق کرتی نظر آئی۔۔۔
شمی کپور کی شوخ ادائیں اور سادھنا کا معصوم سا چہرہ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top