اسے صرف باتھ روم جانا تھا

یہ تحقیق ہو چکی ہے کہ وہ شخص اسکاٹش ہی تھا ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ، جیسے ہمارے ہاں بہت سے لطائف میں اہتمام کے ساتھ "سردار" اور "پٹھان" شامل کیے جاتے ہیں ، اسی طرح اس میں اسکاٹش "فٹ" کیا گیا ہو :D:D
 
Top