اسے دیکھ کر آپ کیا سوچ رہے ہیں ؟

ش

شوکت کریم

مہمان
یہ تصویر آجکے اردو اخبار ایکسپریس میں‌ صفحہ اول پر چھپی ہے ؟ یہ ایک زرعی ملک کے ترقی یافتہ اور قدیم مہذب شہر لاہور کی ہے ؟
show.php
[/url][/IMG]
 

آبی ٹوکول

محفلین
یہ تصویر آجکے اردو اخبار ایکسپریس میں‌ صفحہ اول پر چھپی ہے ؟ یہ ایک زرعی ملک کے ترقی یافتہ اور قدیم مہذب شہر لاہور کی ہے ؟
show.php
[/url][/IMG]
بقول انور مسعود ۔ ۔ ۔
ترقی اس قدر برپا ہوئی ہے کسی صورت کوئی گھاٹا نہیں ہے
بس اتنی سی پریشانی ہے انور الیکشن سر پہ ہے آٹا نہیں ہے
:grin1:
 
Top