اسے دیکھیں

نہیں بھیا میرا وہ مطلب نہیں تھا۔
مگر آپ کے اس طرح چونکے سے کچھ شک ہو رہا ہے مجھے :eek:
:grin::grin:
میں تو کہہ رہا تھا کہ اتنی جلدی جلدی جو آ رہی ہیں یہ تحریریں:roll:
آپ کا مطلب مجھے سمجھ آرہا ہے:grin:
پچھلی تحریر جمعہ کوپوسٹ کی تھی اور آج منگل ہے اس میں جلدی جلدی کیا ہے بھئی:(:(
ایسے ہی "ٰیہ دیکھیں‌" پر آئی تو شرارت سوجھ گئی کالی چڑٰیوں کو دیکھ کر اپنے سفید کبوتر یاد آگئے۔۔۔:grin::grin:
:(:(
 
Top