اسکائپ گروپ کال کا طریقہ کیا ہے؟

ali kr

محفلین
برائے مہربانی کوئی اس مسئلہ کو حل کرے

اسکائپ کے ذریعہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنے افراد سے وڈیو چیٹ کر سکتے ہیں؟ اور اسکا طریقہ کیا ہے؟ ونڈوز 7 میں۔


 
Top