اسپیشل زردہ

ملائکہ

محفلین
پہلے والی پوسٹ میں دوستوں کو " دستوں " کردیا
دوسری پوسٹ میں چھوٹ کو " چھٹ " کردیا ۔
کہہ رہا ہوں کہ تمہاری ڈگری چیک کرنی پڑے گی ۔ ;)
مجھے نینو آرہی ہے نا۔۔ اس لئے میں جارہی ہوں اب اللہ حافظ۔۔۔ کل شام میں آؤں گی ۔۔ محفل میں۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں وہ تو محترمہ فرحت کیانی ہیں۔۔۔
جزاک اللہ۔ :)
میں نے اس بیان کو پرنٹ کروا کر فریم کروا لیا ہے تا کہ سند رہے :) ۔پر یہ محترمہ کیا ہوتا ہے؟ :shock:

زردہ دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے ملائکہ اور مجھے یقین ہے کھانے میں بھی اتنا ہی مزیدار ہو گا۔ (y)
آپ کی پوسٹس دیکھ کر مجھے اکثر موٹیویشن ہوتی ہے کہ میں بھی اتنی ریگولر ہو جاؤں کچن میں۔ لیکن :roll: ۔
بیکنگ کی اگلی باری کب آئے گی ویسے؟
 
Top