اسٹائلش سگار اسموکرز

آپ نے اپنے دھاگے پر میری طرح محنت نہیں کی شاید۔ سگار کی تاریخ اقسام اور باقی کافی چیزوں سے مکمل تعارفی آغاز کرتے تو مزید چار چاند لگتے؟
دلاور خان بھائی آپ نے واقعی محنت نہیں کی۔۔۔۔
آپ کو پہلے مراسلے میں لکھنا تھا "کون کون اسٹائلش سگارسموکرز ہیں۔"
اور اگلے مراسلے میں لکھ کر ٹیگنگ کرنی تھی۔۔۔
آپ نے لکھنے کی محنت نہیں کی۔۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔۔ تصویریں چھاپ دیں۔۔۔:laugh:
 
دلاور خان

لائبریرین

پہلے مراسلے میں غالباً یہ لکھنا تھا

"یہاں آپ نے اسٹائلش سگار اسموکرز پر گفتگو کرنی ہے":)
 
عزیزامین

محفلین
دلاور خان بھائی آپ نے واقعی محنت نہیں کی۔۔۔۔
آپ کو پہلے مراسلے میں لکھنا تھا "کون کون اسٹائلش سگارسموکرز ہیں۔"
اور اگلے مراسلے میں لکھ کر ٹیگنگ کرنی تھی۔۔۔
آپ نے لکھنے کی محنت نہیں کی۔۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔۔ تصویریں چھاپ دیں۔۔۔:laugh:
معذرت تصویری محنت بھی بہت کم ہے ۔ وہ فرمایں شاید ۔ کہ ٹیگ کی عادت نہیں مجھے؟
 
دلاور خان

لائبریرین
اس تصویر کے بارے میں کیا خیال ہے عزیزامین

Muhammad%2BAli%2BJinnah%2BBiography%2B%2BPhotos%2B4.jpg
 
عزیزامین

محفلین
کیا واقعی قائد سگار پیتے تھے یا یہ تصویری کمال ہے؟ مجھے لگتا ہے میں نے کسی تصویر میں ان کو پائپ پیتے دیکھا ہے شاید
 
Top