اسنوکر کا حیرت انگیز ترین ٹرک شاٹ

فہیم

لائبریرین
ویسے تو اسنوکر کے کافی ٹرک شاٹ دیکھے ہیں۔
لیکن یہ اپنی نوعیت کا حیرت انگیز ترین ٹرک شاٹ دیکھا۔
آپ بھی دیکھیئے اور سر پکڑ لیجئے:music:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=2XTGBOKqccw"]YouTube - World's Most Amazing Trick Shot![/ame]
 

جہانزیب

محفلین
زبردست، وسیے یہ سنوکر نہیں‌ پول ٹیبل ہے ۔ امریکہ میں سنوکر کھیلنے کی جگہ ہی نہیں‌ ملتی ہر طرف بس پول ہی پول ۔
 

فہیم

لائبریرین
جی ٹھیک کہا ٹیبل بھی پول کی ہے اور بالز بھی یو ایس پول کی
اور یہ امریکہ میں اسنوکر کھیلنے کی جگہ کیوں نہیں ملتی:rolleyes:
 
Top