وقت کےساتھ ساتھ ہم بہت سی باتوں پر سمجھوتہ کرتے چلے جا رہےہیں۔ اغیار کی سازشوں اور پرپیگنڈہ مہم نے کچھ نہ کچھ اثر تو دکھانا ہی ہوتا ہے نا جی۔ تاہم اس اکثریت کی آواز کو اقلیت کے پرپیگنڈے کی وجہ سے دبا دینا ظلم ہے۔
آج یہی ظلم قوم پر کیا جا رہا ہے۔اور کشمیر اور پاکستان کے مقدس رشتے کو پامال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہم کچھ نہیں کہتے، بس ان کشمیری بزرگ رہنماؤں کے خیالات شیئر کرنا چاہتا ہوں جو آج بھی گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے والوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔
قائد حریت سید علی گیلانی اور غیور کشمیری عوام کے پر جوش اجتما ع نظارہ کرنے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اور اپنی آرا بھی دیں۔
 

پپو

محفلین
ہمارا رشتہ صرف اورصرف اسلام ہے اس پیارا کیا رشتہ ہو سکتا ہے​
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر

 
ہمارا رشتہ صرف اورصرف اسلام ہے اس پیارا کیا رشتہ ہو سکتا ہے​

نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر



بجا فرمایا، آپ اور کامران اور کشمیری بھائیوں نے، اور سیدہ شگفتہ کے متفق ہونے سے ان کا خیال بھی ہم آہنگ نظر آیا
 
اسلام کی نسبت؟ تو کیا بنگلہ دیشی اسلام کی نسبت سے پاکستانی نہیں ہیں؟ :grin:

اگرچہ اسلام کی نسبت سے سبھی ایک جیسے ہیں مگر جب احساسات مر جائیں تو رشتے کمزور پڑ جاتے ہیں۔ تاہم حقیقت نہیں بدل سکتی کسی کی بے وفائی سے
 
میں اس ارشاد کی شانِ نزول سمجھ نہیں سکا ابھی تک :)
گزرنا سن دو ہزار بارہ کا اس دھاگے کے سوال کا جواب کا ایک حصہ کہ عسکری صاحب خود کو غیر مسلم ڈکلیئر کر چکے ہیں اور آپ ان کے حوالے سے
میں سمجھتا ہوں کہ عسکری ار یوسف-2 کے اٹھائے ہوئے نکات میں وزن ہے۔ اس بات کی تحقیق ہونی چاہئیے ۔۔
فرما رہے تھے۔ میں نے مناسب سمجھا کہ یہ ایک بات تو پہلے ذہن نشین ہو
 
لیکن وہ تو ایک دوسرا دھاگہ تھا اور بات بھی کوئی اور چل رہی تھی :)
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے عرض کیا ہے کہ ان دونوں صاحبان کے(اُس دھاگے میں) اٹھائے ہوئے نکات میں کافی وزن ہے۔۔اسکا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا بلکہ آپ یہاں انکی ذات کے حوالے سے بات کو لیکر بیٹھ گئے
 
لیکن وہ تو ایک دوسرا دھاگہ تھا اور بات بھی کوئی اور چل رہی تھی :)
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے عرض کیا ہے کہ ان دونوں صاحبان کے(اُس دھاگے میں) اٹھائے ہوئے نکات میں کافی وزن ہے۔۔اسکا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا بلکہ آپ یہاں انکی ذات کے حوالے سے بات کو لیکر بیٹھ گئے
بھئی ذات نہیں عقیدہ یا دین! اب ان کا سوچنے پرکھنے یا بیان کرنے کا پیمانہ کوئی اور ہے۔ کیا یہ چیز پہلے بھی آپ کے نوٹس میں تھی؟
 
Top