تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

زینب

محفلین
خوش آمدید عبداللہ۔۔۔۔میں سمجھی میرا بھتیجا آٹپکا یہاں‌میرے پیچھے پیچھے اس کا نام بھی عبداللہ ہی ہے پر کیا پڑھتے ہیں دیکھ کے پتا چلا کہ اپ وہ تہ نہیں
 
اسلام و علیم جی اور آپ نے پوکارا اور ہم چلے آے جی
کہی نہیں گے جی بس تھوری مصروفیت تھی جس کی وجہ سے حاضری
نہیں لگوا سکے جی

زینت جی آپ کا بہت شکریہ جی جو آپ نے کسی اور کے زریعے ہی پکارا
بہت شکریہ جی
اور تمام دوستوں کا بہت بہت بہت بہت شکریہ جی
 
بس جی کیا بتائیں جی
کچھ گھر میں کام تھے اور
جو وقت باقی ملتا تو بڑی مشکل سے اپنی ویب سائیٹ کو دے پاتا
اور یہ لوڈشیڈنگ بھی بہت تنگ کرتی ہے جی
 
Top