تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید محسن صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کے متعلق جان کر اور آپ کی اردو محفل کے متعلق رائے پڑھ کر، امید ہے محفل پر تشریف لاتے رہیں گے اور یہاں آپ کا وقت خوشگوار گزرے گا۔
 

محسن علی

محفلین
اسلام و علیکم اردو ویب کے ممبران ۔ بہت خوشی ہوءی آپ سب لوگوں کے جواب پڑھ کر اور مجھے تو بلکل یقین ھی نہیں آ رھا کہ یھاں میرا آج دوسرا دن ہے ۔ اتنے فرینڈ لی اور پیارے لوگ موجود ہیں کہ مجھے تو افسوس اس بات کا ہونے لگ گیا ھے کہ میںیھاں اتنی دیر سے کیوں پھنچا ہوں ۔ لیکن خیر اب انشاللہ آپ لوگوں کی قربت میسر رہی تو سب گلے دور ہو جاءیں گے ۔
اور ایک دو حضرات نےپوچھا تھا کہ میں کس سبجیکٹ میں ماسٹر کر رھا ہوں ۔ میں اپلاءیڈ فژکس میں ماسٹر کر رھا ہوں ۔ اور انشاللا میرا دوسرا سمسٹر بس 15 جولاءی سے شروع ھو رھا ھے ۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت بہت خوش آمدید محسن، امید ھے آپ محفل میں ایک اچھا اجافہ ثابت ہونگے۔ بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر خدا تعالٰی آپ کو کامیاب کرے (آمین)
 

پپو

محفلین
میں پپو ہوں اور تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں مگر پھر بھی آپکو خوش آمدید محسن علی صاحب
 

ابوشامل

محفلین
محسن بہت خوش آمدید محفل پر، آپ کا تعلق کراچی سے ہے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
 
Top